خاتون سے بدتمیزی کرنے والے 300 سے 400 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

لاہور(آئی این پی ) لاہور میں لاڑی اڈہ پولیس نے گریٹر اقبال پارک میں خاتون سے بدتمیزی کرنے والے ہجوم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ یوٹیوبر عائشہ اکرم 14 اگست کی شام اپنے ساتھی عامر سہیل اور کیمرہ مین صدام حسین کے ساتھ وڈیو […]

موٹرسائیکل چوری کی وارداتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

کراچی(آئی این پی ) شہر قائد میں رواں سال 30 ہزار سے زائد موٹرسائیکلیں چوری کی گئیں ، بفرزون میں پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سیملزم کی تلاش شروع کردی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں موٹرسائیکل چوری کی وارداتیں […]

تشویشناک صورتحال، ہسپتالوں کے آئی سی یو کورونا مریضوں سے بھرنے لگے

پشاور(آئی این پی ) خیبرپختونخوا میں کورونا میں مسلسل اضافے کے مریضوں سے انتہائی نگہداشت یونٹس میں بھی بیڈز بھرنے لگے ہیں ۔محکمہ صحت خیبر پختونخوا کی رپورٹ کے مطابق صوبے میں کورونا کے مثبت کیسز کی یومیہ شرح 0۔7 فیصد رپورٹ کی گئی ہے۔ […]

طالبات کے گروپ کووزیراعلی سیکریٹریٹ میں خصوصی پروٹوکول صوبائی وزراء اور سیکریٹریوں کے لیے مخصوص نشستوں پر بٹھایا گیا

لاہور (آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب کی دعوت پر تونسہ کے سرکاری اسکولوں کی طالبات نے لاہور کا مطالعاتی دورہ کیا اور وزیراعلی سیکریٹریٹ آمد پر طالبات کو خصوصی پروٹوکول دیا گیا۔ وزیراعلی سیکریٹریٹ میں طالبات کو مرکزی کمیٹی روم میں صوبائی وزرا اور […]

چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کا پلاٹ نکل آیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) سیکٹر ایف چودہ، ایف پندرہ کے پلاٹس کی قرعہ اندازی میں چیف جسٹس گلزار احمد کا پلاٹ نکل آیا۔اسلام آباد میں فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاسنگ اتھارٹی کے سیکٹر ایف چودہ، ایف پندرہ کے پلاٹس کی قرعہ اندازی کردی […]

ایک قدم اور آگے، جسٹس فائز عیسیٰ سپریم جوڈیشل کونسل کے رکن بن گئے

اسلام آباد(آئی این پی ) جسٹس قاضی فائز عیسی سپریم جوڈیشل کونسل کے رکن بن گئے۔ جسٹس مشیر عالم کی ریٹائرمنٹ سے ججز تقرری جوڈیشل کمیشن کی ہیئت تبدیل ہوگئی۔ جسٹس سردار طارق مسعود جوڈیشل کمیشن کے رکن بن گئے۔ جج کی ریٹائرمنٹ سے سپریم […]

ناجائز اثاثے بنانے کا الزام،وزیراعلی پنجاب کے پرنسپل سیکرٹری کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

فیصل آباد (آن لائن) اختیارات سے تجاوز اور مبینہ طورپر ناجائز اثاثے بنانے کے الزامات پر وزیراعلی پنجاب کے پرنسپل سیکرٹری طاہر خورشید کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے جبکہ ان کی جگہ عامر جان کو نیا پرنسپل سیکرٹری تعینات کیا گیا ہے – […]

افغانستان میں نئی حکومت کو تسلیم کرنے کا فیصلہ کون کرےگا؟ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمرن خان کو مبارک باد دیتا ہوں آج ہمارے3سال مکمل ہو گئے ہیں، دنیا میں پاکستان بہت اہم ملک ہے اور اب بڑا حساس وقت ہے، اس وقت پاکستان […]

عالمی رہنماؤں کے وزیراعظم عمران خان کو ٹیلی فون، قطار لگ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان کی طرف سے کنٹرول سنبھالنے کے بعد پاکستان کی اہمیت بڑھ گئی اور دنیا بھر کے عالمی رہنماؤں کی نظریں پاکستان کی جانب لگ گئیں۔ اس صورتحال میں وزیراعظم عمران خان کو دنیا بھر […]

سپریم کورٹ نے رکن صوبائی اسمبلی پنجاب سلمان نعیم کو بحال کر دیا

اسلام آ باد(آئی این پی ) سپریم کورٹ نے رکن صوبائی اسمبلی پنجاب سلمان نعیم کو بحال کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے سلمان نعیم کی نااہلی کے خلاف الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ ذرائع کے مطابق سلمان نعیم […]

close