لاہور: امیرجماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ مہنگائی،لاک ڈاؤن، تعلیمی پابندیاں، توانائی بحران اور ہاؤسنگ فراڈ حکومت کی ناکامی ہے،17 مئی کو لاہور پریس کلب کے سامنے نجی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کی مبینہ فراڈ سرگرمیوں کے خلاف احتجاج کیا جائے گا۔ ان […]
