حکومت کو تحریک انصاف پر پابندی میں عجلت سے گریز کرنے کا مشورہ مل گیا

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ (ق) کے مرکزی ترجمان مصطفیٰ ملک نے کہا ہے کہ تحریک انصاف پر پابندی کے بارے میں عجلت سے گریز کیا جائے۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں مصطفیٰ ملک نے کہا کہ پی ٹی آئی پر پابندی سے متعلق […]

عمان کی مسجد میں شہید ہونیوالے پاکستانیوں کی شناخت ہوگئی

اسلام آباد(پی این آئی)سلطنت عمان کی امام علی مسجد میں دہشت گردی کے واقعے میں شہید ہونے والے 4 پاکستانیوں کی شناخت ہوگئی ہے۔ واضح رہے کہ مسقط کے علاقے وادی الکبیر میں امام علی مسجد میں دہشت گردوں نے مجلس عزا کے دوران حملہ […]

پی ٹی آئی پر کسی کا باپ بھی پابندی نہیں لگا سکتا، وزیر اعلیٰ کے پی علی امین کا دبنگ اعلان

پشاور (پی این آئی)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر کسی کا باپ بھی پابندی نہیں لگا سکتا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے سپریم کمانڈ پوسٹ کوہاٹی گیٹ کا دورہ کیا اور محرم الحرام کے سیکیورٹی […]

مخصوص نشستیں، تحریک انصاف نے اہم فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مخصوص نشستوں کی فہرست تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق مخصوص نشستوں کے لیے دی گئی فہرست کو تبدیل کیا جائے گا جس کے بعد پرانی فہرست میں شامل ناموں کو تبدیل […]

سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کی تقرری کے معاملے پر پی ٹی آئی کا ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شعیب شاہین نے کہا ہے کہ ایڈہاک ججز کی تعیناتی میں بدنیتی شامل ہیں جس کا نقصان آئینی اداروں کو ہوگا۔ انہوں نے جیونیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایڈہاک ججز کی […]

بڑا حادثہ، افسوسناک خبر! مسافروں سے بھری کشتی ڈوب گئی

خوشاب (پی این آئی)چشمہ جہلم لنک کینال میں کشتی الٹ گئی جس سے 6 افراد ڈوب گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کشتی الٹنے کا واقعہ چشمہ جہلم لنک کینال میں پیش آیا۔ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ دریا میں آنے والے پانی کے تیز ریلےکے باعث […]

بجلی کی پیداوار ، آئی ایم ایف نے پاکستان پر بڑی پابندی لگا دی

اسلام آباد (پی این آئی) آئی ایم ایف نے پاکستان میں بجلی کی پیدوار میں اضافے پر پابندی لگا دی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے بجلی کی پیداوار بڑھانے پر فل سٹاپ لگا دیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت […]

بیرون ملک سے گاڑیاں درآمد کرنیوالوں کیلئے اہم خبر

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی ٹیکس محتسب ڈاکٹر آصف محمود جاہ نےاپنےایک فیصلے میں واضح کیا ہے کہ نئی پالیسی کے تحت ایسے تمام بیرون ملک مقیم پاکستانی پرسنل بیگج سکیم، رہائش کی منتقلی اور گفٹ سکیم کے تحت گاڑیاں درآمد کرنے کا حق رکھتے […]

پاسپورٹ بنوانے والوں کیلئے اچھی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) شہریوں کو پاسپورٹ کے اجراء میں تاخیر کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے حکومت نے نئی پاسپورٹ پرنٹنگ مشینیں منگوانے کا فیصلہ کر لیا۔ حالیہ کچھ عرصے سے پاسپورٹ بنوانے والے شہریوں کو شدید خواری کا سامنا ہے، جنہیں پاسپورٹ کے […]

پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کا حتمی فیصلہ ہوا یا نہیں؟ ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار کا اہم بیان آگیا

لاہور (پی این آئی)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کا فیصلہ فی الحال حتمی نہیں ہے۔ لاہور میں گفتگو کے دوران اسحاق ڈار نے کہا کہ کل وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے جو اعلان […]

پاکستان میں مہنگائی کون لایا؟ بڑا دعویٰ

لاہور(پی این آئی)پاکستان میں مہنگائی کون لایا؟ بڑا دعویٰ…..وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مہنگائی یہ حکومت نہیں لائی، پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ لینے والی جماعت ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے یہ بات کہی ہے۔ان کا […]