اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے سولر سسٹم استعمال کرنے والے صارفین پر اضافی ٹیکس کی منظوری روک دی اور نیٹ میٹرنگ پالیسی پر نظرثانی کی ہدایت کردی۔ روز نامہ امت اورنجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم اور وفاقی وزرا نے سولر استعمال کرنے والے صارفین […]
کراچی(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی خاتون رہنما فوزیہ صدیقی کو جیل سے رہا کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی سیکریٹری انفارمیشن فوزیہ صدیقی کو جیل سے رہا کردیا گیا۔”جنگ ” کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے آج […]
لاہور (پی این آئی)پاکستان ریلوے نے بلوچستان میں ٹرین سروس بحال کرنے کا اعلان کردیا۔ ریلوے پولیس میں 500 نئی بھرتیاں کی جائیں گی اور 70 فیصد کوٹہ بلوچستان کے لیے مختص کیا جائے گا، جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد بلوچستان […]
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مالی سال 2022-2023ء کے اثاثے اور گوشواروں کی تفصیلات نہ جمع کرانے والے 24 اراکین کو نااہل قرار دے دیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اثاثوں اور گوشواروں کی تفصیلات جمع نہ کرانے […]
اوورسیز پاکستانیوں کی سہولت کے لئے دنیا کے اہم ملکوں میں نادرا دفاتر قائم کر دیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق اوورسیز پاکستانیوں کو شناختی دستاویزات سے متعلق خدمات اور سہولتیں فراہم کرنے کیلئے دنیا کے اہم ملکوں میں نادرا دفاتر قائم کر دیئے گئے۔ ناروے […]
سندھ حکومت نے 27 رمضان کو شب قدر کی مناسبت سے صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کردیا۔ سندھ حکومت نے 27 رمضان 28 مارچ کو صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی […]
پاکستان کے اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے بھی شوال 1446 ہجری کے چاند کی رویت سے متعلق پیش گوئی کر دی۔ سپارکو کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق رمضان کا مہینہ 29 دن کا ہونے کی توقع ہے جبکہ عید الفطر […]
23-2022کے اثاثے اور گوشواروں کی تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع نہ کرانے پر 10 سابق ارکان اسمبلی کو نااہل قرار دیدیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے 23-2022 میں اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے سے متعلق کیس کا فیصلہ جاری کرتے ہوئے قومی اسمبلی کے 10 […]
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی والدہ کی نمازہ جنازہ ریس کورس گراؤنڈ راولپنڈی میں ادا کر دی گئی۔ آرمی چیف نے اپنی والدہ کی نماز جنازہ خود پڑھائی۔ آرمی چیف کی والدہ کی نمازہ جنازہ میں صدر مملکت آصف زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور […]
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کو بیوقوف قرار دیا ہے۔ اپنے بیان میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا کہ سلمان اکرم راجہ کو صرف فلاں فلاں کو نکال دیا کہ […]
پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی ہدایت پر وکیل فیصل چوہدری کو لیگل ٹیم سے نکال دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق فیصلہ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے وکلا کی ملاقات کے دوران کیا گیا اور پارٹی کے جنرل سیکرٹری سلمان […]