وفاقی حکومت کو بڑا دھچکا، اہم ترین استعفیٰ آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)حکومتی اتحادی جماعت عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) وزیراعظم کی فلڈ ریلیف کمیٹی کی رکنیت سے مستعفی ہوگئی جس سے کمیٹی غیر فعال ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم فلڈ ریلیف کمیٹی کی رکنیت سے اے این پی کے سینیٹر ارباب عمر […]

وفاقی وزراء کے اتحادی جماعتوں سے ہنگامی رابطے، کیا یقین دہانیاں کرائی گئیں؟

اسلا م آباد(آئی این پی)وفاقی وزرا نے ریکوڈک سے متعلق قانون سازی پر اتحادی جماعتوں کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرادی۔وفاقی وزرا ایاز صادق اور اعظم نذیر تارڑ اتحادیوں سے مذاکرات کیلئے پہنچے اور بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل اور جمیت علمائے اسلام کے […]

عمران خان کیلئے انتہائی پریشان کن خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی جانب سے مبینہ بیٹی کو کاغذات نامزدگی میں چھپانے کا معاملہ ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے 20 دسمبر کو درخواست سماعت کے لیے مقرر کر لی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق، شہری […]

دو صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل کے سوال پر پرویز خٹک کا اظہار لاعلمی

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے سینیئر رہنما پرویز خٹک نے کہا ہے کہ پنجاب اور خیبر پختونخوااسمبلیوں کی تحلیل کی تاریخ صرف عمران خان کو معلوم ہے، ابھی تک تحلیل کی تاریخ کا فیصلہ نہیں ہوا۔ لاہور میں چیئرمین پی ٹی آئی […]

نوے دن کیوں ملک پر بہت بھاری ہونگے؟ رانا ثنااللہ نے خود ہی سوال کر کے خود ہی جواب دے دیا

اسلا م آباد(آئی این پی)وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ عمران خان کو الیکشن کی تاریخ لے کر نہیں دے گی،عمران خان نے تنائو میں آکر اسمبلیاں توڑنے کا اعلان کیا اور اب پھر سے کہہ رہے ہیں کہ تاریخ دونگا۔ […]

گورنر پنجاب کیا کرنے والے ہیں؟ پنجاب اسمبلی کے مستقبل کے حوالے سے خود ہی انکشاف کر دیا

لاہور(آئی این پی)گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے کہاہے کہ کسی بھی وقت وزیراعلی کو اعتماد کا ووٹ لینے کا کہہ سکتا ہوں، پرویز الہی اسمبلی نہیں توڑنا چاہتے۔لاہور میں غیر ملکی میڈیا سے وابستہ صحافیوں کے وفد سے ملاقات کے دوران گورنر پنجاب نے کہا […]

اسمبلیاں تحلیل کرنے کا معاملہ، مونس الٰہی کی عمران خان سے اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

لاہور(پی این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے صاحبزادے مونس الہٰی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی ہے۔زمان پارک لاہور میں ہونے والی اس ملاقات میں پی ٹی […]

راجہ ریاض کی بطور اپوزیشن لیڈر تعیناتی چیلنج کر دی گئی

لاہور(پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے راجہ ریاض کی بطور اپوزیشن لیڈر تعیناتی کیخلاف درخواست پر تحریری حکم جاری کردیا۔ جسٹس عابد حسین نے 2 صفحات پر مشتمل تحریری حکم جاری کیا،عدالت نے آئندہ سماعت پر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو معاونت کیلئے طلب کرلیا،تحریری حکم نامے […]

پرویز الٰہی کو بنی گالہ کے چکر لگانے کا جنرل باجوہ نہیں بلکہ کن دو شخصیات نے کہا تھا؟ بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ پرویز الٰہی کو بنی گالہ کے چکر لگانے کا جنرل (ر) باجوہ نے نہیں، دو اور لوگوں نے کہا تھا ۔ اسحاق ڈار نے ایک انٹرویو میں کہا کہ پرویز الٰہی کو […]

وزیر خزانہ نے تنخواہوں سے متعلق بڑااعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزارت خزانہ نے بیرون ممالک میں قائم پاکستانی سفارتخانوں اور مشن کے ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگیوں سمیت دیگر مالی ضروریات پوری کرنے کیلئے فنڈز جاری کردیئے۔وزارت خزانہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بیرون ملک میں متعدد پاکستان مشنز […]

تین سو یونٹس تک بجلی مفت اور پیٹرول 190روپے لیٹر۔۔ حکومت نے عوام کو بڑا ریلیف دینے کی تیاریاں شروع کر دیں

لندن (پی این آئی) مسلم لیگ (ن )کے قائد، سابق وزیر اعظم نواز شریف نے حکومت کو پٹرول 190 روپے فی لیٹر دینے کی ہدایت کی ہے۔پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے وطن واپسی سے قبل وزیر […]

close