پی ٹی آئی کی اسمبلیوں میں واپسی کا امکان؟ اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا ردِعمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وائس چیئرمین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے اسپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھا ہے۔شاہ محمود قریشی نے اسپیکر قومی اسمبلی سے اگلے ہفتے ملاقات کا وقت مانگ لیا۔شاہ محمود قریشی نے خط میں کہا کہ پی ٹی آئی ارکان […]

عمران خان کے خلاف فوجداری کارروائی کی درخواست منظور

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد کی عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان فوجداری کارروائی کیلئے الیکشن کمیشن کی درخواست منظور کرلی گئی۔ اسلام آباد کی ضلعی عدالتوں میں ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ تحریری فیصلے میں کہا […]

لاہور،صدر عارف علوی نے پرویز الہیٰ کو کیا مشورہ دیا؟ اہم ملاقات میں پرویز الہیٰ نے صدر مملکت سے رہنمائی طلب کی

لاہور (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان کے دو صوبائی اسمبلیاں تحلیل کرنے کے اعلان سے متعلق ملک میں سیاسی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں۔ اسی حوالے سےصدرِ مملکت عارف علوی اور وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی لاہور میں ملاقات ہوئی ہے جس […]

عمران خان پاؤں پر کھڑے ہو گئے، سوشل میڈیا پر تصویر جاری کر دی، ’یقینا مشکل کے ساتھ ہی آسانی ہے‘

لاہور (پی این آئی) سابق وزیرِ اعظم عمران خان لانگ مارچ کے دوران 3 نومبر کووزیر آباد میں قاتلانہ حملے کے بعد صحتیاب ہوکر دوبارہ اپنے پیروں پرکھڑے ہونے اور چلنے کے قابل ہوگئےہیں۔ اس حملے میںاُنہیں ٹانگ پر چار گولیاں لگی تھیں۔عمران خان نے […]

پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی سے استعفوں کے لیے نئی حکمت عملی کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے ہی ڈی ایم حکومت پر جھوٹ بولنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے مستعفی ہونے والے ارکان کو تنخواہ نہیں مل رہی ہے۔ یک ٹویٹر […]

یہ سیاست نہیں ریاست بچانے کا وقت ہے، شاہ محمود قریشی نے استعفوں کے معاملے پر یو ٹرن لے لیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر خارجہ اور پی ٹی آئی کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی نے ایک بار پھر یہ کہہ کر استعفوں کے غبارے سے ہوا نکال دی ہے کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی اور کچھ دیگر کی رائے […]

بھتے کی کالز اور دستی بم حملے، پشاور کے پریشان تاجروں نے عمران خان اور کور کمانڈر پشاور کو خط لکھ دیا

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا میں بھتے کی کالز اور گھروں پر دستی بم حملوں سے پریشان تاجروں نے سابق وزیراعظم عمران خان اور کور کمانڈر پشاور کو خط لکھ دیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے تاجروں نے […]

اعظم سواتی کا سفر جاری، گرفتار پی ٹی آئی رہنما کو کہاں پہنچا دیا گیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کو سندھ کے شہر سکھر سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچا دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے پولیس کے زرائع کا کہنا ہے کہ سینیٹر اعظم […]

چوہدری نثار علی خان نے خاموشی توڑ دی،کس جماعت کا حصہ بنیں گے؟

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے خاموشی توڑ دی ہے اور آئندہ عام انتخابات میں بھرپور طریقے سے حصہ لینے کا اعلان کر دیا ہے۔ چودھری نثار نے روات کے قریب سیاسی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا […]

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی تجویز کیوں ترک کر دی گئی؟

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے ملک میں نئے عام انتخابات کے لیے بڑھتے ہوئے دباؤ کے باوجود وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے کہا […]

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی اسمبلی رکنیت ہی خطرے میں پڑ گئی

اسلام آباد ( پی این آئی ) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی اسمبلی رکنیت ختم کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی، درخواست میں الیکشن کمیشن، ای سی سی، قومی اسمبلی سیکریٹریٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی کو فریق بنایا گیا ہے۔   […]

close