لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے دبے لفظوں پی ٹی آئی رہنماؤں پر تنقید کے ساتھ ساتھ عمران خان کی تعریف بھی کر دی۔چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ عمران خان کے قریبی چار پانچ لوگوں میں سے ایک […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ کا کہنا ہے کہ پرویز الٰہی جس مرضی پارٹی میں جائیں ہمیں اعتراض نہیں،آج دوسرا ڈرامہ کیا گیا کہ عمران خان کے ساتھ مل کر الیکشن لڑیں گے۔ تفصیلات کے مطابق طارق بشیر چیمہ نے […]
لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری صاحب کو منہ پر کپڑا ڈالنے کے علاوہ کچھ نہیں کیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز گل نے کہا کہ نئی حکومت کا شکر گزار ہوں، […]
لاہور (پی این آئی) ایک طرف پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور کر کے ن لیگ کی حکومت پی ٹی آئی کو دیوار سے لگانے کی کوشش کر رہی ہے تو دوسری جانب پی ٹی آئی نے ن کی بڑی وکٹیں […]
کراچی (پی این آئی) لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق کیس میں پولیس رپورٹس پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے سندھ ہائیکورٹ نے حکم دیا ہے کہ لاپتہ افراد کو ہر صورت بازیاب کرایا جائے۔ سندھ ہائیکورٹ میں کراچی سے لاپتہ 6 افراد کی […]
لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور سابق وزیر داخلہ بریگیڈئر (ر) اعجاز شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کو اسمبلیاں تحلیل نہ کرنے کا مشورہ دیا تھا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ فواد چوہدری کو نیلسن منڈیلا جیسی قید کی سزا اور بھگت سنگھ جیسی پھانسی سے بچائے۔ ٹوئٹر پر حامد میر نے فاروق طارق نامی صارف کے ٹوئٹ پر لکھا کہ […]
کراچی (پی این آئی) جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ میئر جماعت اسلامی کا ہی بننا ہے، کراچی کی ترقی کے لیے تمام جماعتوں کے ساتھ ملکر کام کرنے کو تیار ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن […]
پشاور (پی این آئی) صوبہ خیبر پختونخوا کی نگراں کابینہ کا آج حلف اٹھانے کا امکان ہے۔ صوبائی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق آئی جی مسعود شاہ اور جسٹس ریٹائرڈ ارشاد قیصر نگراں کابینہ کا حصہ ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں 23 جنوری کو ہونے والے بجلی کے بریک ڈاؤن پر این ٹی ڈی سی نے اپنی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پاور ڈویژن کو جمع کرا دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق 23 جنوری کی صبح فریکوئنسی میں اتار چڑھاؤ […]
لاہور (پی این آئی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے مابین ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس کے دوران تازہ ترین سیاسی صورتحال پر مشاورت کی گئی ۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی نے چیئرمین تحریک انصاف سے ٹیلیفونک گفتگو […]