کراچی (پی این آئی) فیصل واوڈا نے چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان سے متعلق دعوی کیا ہے کہ عمران خان گرفتار نہیں،نااہل ہو سکتے ہیں۔ انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہ […]
کراچی (پی این آئی ) محکمہ موسمیات نے ملک میں رمضان المبارک کے چاند کی پیش گوئی کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ موسمیات کلائمٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر نے پیش گوئی کی ہے کہ رمضان المبارک کا چاند 22 مارچ کو نظر آنے کا قوی […]
پشاور (پی این آئی ) صوبہ خیبرپختونخوا کی نگران حکومت نے رمضان المبارک میں مستحق خاندانوں کو مفت آٹا فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ خوراک نے مفت آٹے کی تقسیم سے متعلق کمشنرز اور ڈی سیز سمیت متعلقہ محکموں کو […]
لاہور (پی این آئی ) پولیس نے شاہ محمود، حماد اظہر اور یاسمین راشد کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پی ٹی آئی کے 100 سے زائد رہنماؤں کو گرفتار کرنے کے لیے لسٹیں تیار ہیں، پی ٹی آئی کے یہ عہدیدار اور کارکن […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سمیت 17 پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیاگیا۔ گزشتہ روز جوڈیشل کمپلیکس پیشی کے موقع پر ہنگامہ آرائی پر عمران خان کیخلاف انسداد دہشتگردی کے […]
لاہور(پی این آئی)قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف نے وزیر اعظم کو پنجاب میں امن و امان کی صورتحال کو یقنی بنانے کی ہدایت کی ہے،نواز شریف نے تمام فیصلے اتحادی جماعتوں کے مشورے سے کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔ […]
کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان میں طوفانی بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی ہے ، ضلع آواران اور ژوب میں 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 24 گھنٹوں میں خضدارمیں 10، قلات میں 9، کوئٹہ میں 3، دالبندین میں5، بارکھان میں 4، پنجگور اور پشین […]
لاہور(پی این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ موٹرسائیکل، رکشہ اور 800 سی سی تک گاڑیوں کو پٹرول پر50 روپے فی لیٹر سبسڈی دی جائیگی۔ لاہور میں شہریوں کو ریلیف دینے سے متعلق اجلاس منعقد ہوا جس میں […]
لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ (ضیا) کے سربراہ اعجاز الحق نے ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی۔ مسلم لیگ (ض) کے سربراہ اعجاز الحق کی لاہور زمان پارک میں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات ہوئی، جس میں مستقبل […]
لاہور(پی این آئی) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ چھاپے کے دوران پولیس اہلکاروں نے توڑ پھوڑ کی اور اس دوران تاریں بھی توڑ دیں جس کی وجہ سے خطاب نہیں کرسکا۔ ویڈیو لنک سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے مینار پاکستان پر ہونے والے جلسے کی تاریخ ایک مرتبہ پھر تبدیل کردی ہے۔ کارکنوں نے خطاب کے دوران عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف بدھ کے روز مینار پاکستان پر جلسہ کرے گی۔ یہ جلسہ پاکستان […]