زمین کانپ اُٹھی، پاکستان میں زلزلہ، لوگ گھروں سے باہر نکل آئے

کوئٹہ (پی این آئی)زمین کانپ اُٹھی۔۔ بلوچستان کے علاقوں بولان اور لسبیلہ میں زلزلے کے باعث لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلے کی شدت3.9 ریکارڈ کی گئی،شہری خوفزدہ ہو کر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے رہے، زلزلے سے تاحال کسی جانی و مالی نقصان […]

عدالت کے باہر انتشار پھیلا کر مجھے قتل کرنے یا گرفتار کرکے بلوچستان بھیجنے کا پلان تھا، عمران خان کا سنگین الزام

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے الزام عائد کیا ہے کہ عدالت کے باہر انتشار پھیلا کر مجھے قتل کرنے یا گرفتار کرکے بلوچستان بھیجنے کا پلان تھا، حکمران مجھے انتخابات تک جیل میں رکھنا چاہتے ہیں، یہ ہر […]

زمان پارک میں لوگوں کی کتنی تعداد موجود ہیں‘ خفیہ ادارے کی رپورٹ میں اہم انکشاف

لاہور(پی این آئی)زمان پارک آپریشن کے بعد پی ٹی آئی کارکنوں کی تعداد اور سرگرمیوں کے حوالے سے خفیہ ادارے کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ زمان پارک میں 200 کے قریب لوگ موجود ہیں۔خفیہ ادارے کی رپورٹ کے […]

آئندہ 72گھنٹوں میں الیکشن کے فیصلے کی پیش گوئی کر دی گئی

راولپنڈی (پی این آئی)سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ (ن )لیگ اور پیپلزپارٹی کی قیادت اپنے کرپشن کے کیس 30 اپریل تک ختم کرالیں ورنہ اصلی اور حقیقی جیل جانا پڑیگا۔سماجی رابطے کی ویب […]

اسلام آباد کے پْر تشدد واقعات میں بڑے بڑے نام سامنے آگئے کونسے اہم ترین رہنما ہاتھوں میں پتھر اٹھائے گھومتے نظر آئے

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد کے پْر تشدد واقعات میں بڑے بڑے نام سامنے آگئے، پی ٹی آئی کے سینیٹر دوست محمد خان ہاتھ میں پتھر اٹھائے گھومتے نظر آئے۔ سینیٹر دوست محمد خان کی ویڈیو وائرل ہوگئی، پی ٹی آئی کے فرخ حبیب […]

سعودی عرب اور چین نے پاکستان کو جھنڈی کرادی، تہلکہ خیز دعوی

لاہور( پی این آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی قیادت اپنے کرپشن کے کیس30اپریل تک ختم کرالیں ورنہ اصلی اورحقیقی جیل جاناپڑے گا ،۔ نوے دن میں نگران حکومت ختم ہوجائے گی ،13کے ٹولے […]

تحریک انصاف نے کس دن مینار پاکستان پر جلسے کا فیصلہ کر لیا

لاہور(پی این آ ئی) تحریک انصاف نے منگل کو مینار پاکستان پر جلسے کے لئے ضلعی انتظامیہ کو درخواست دے دی۔تحریک انصاف نے منگل کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، اور اس حوالے سے پی ٹی آئی کی جانب سے ضلعی […]

پولیس اہلکار وردی پہن کر زمان پارک کے قریب سے بھی نہ گزریں، حکام نے یہ ہدایت کیوں جاری کی؟

لاہور (پی این آئی) پنجاب پولیس اہلکاروں کو ہدایت جاری کی گئی ہے کہ مغل پورہ، لال پل، دھرم پورہ جانے والا اسٹاف زمان پارک کا راستہ اختیار نہ کریں۔۔۔۔اس حوالے سے حکام نے کہا کہ ڈیوٹی پوائنٹس پر جانے یا واپس آنے والے اہلکار […]

ایک اور آفریدی!وزیراعظم شاہین کی بیٹنگ کے معترف ہو گئے

لاہور( پی این آئی)وزیراعظم شہبازشریف نے لاہورقلندر کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کی جارحانہ بیٹنگ پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف فاسٹ بالرشاہین آفریدی کی عمدہ پرفارمنس پرتعریف کیے بنا نہ رہ سکے۔وزیراعظم شہبازشریف نے لکھا کہ ایک […]

پی ٹی آئی کے سینئر ترین 18 رہنماؤں کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج، کون کون شامل؟

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی عدالت میں عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں پیشی کے موقع پرتوڑ پھوڑ کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کرلیا گیا ہے۔۔۔۔۔ مقدمہ دہشت گردی سمیت 10 جرائم کی مختلف دفعات کے […]

رمضان المبارک میں دفتری اوقات کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) رمضان المبارک میں ہر سال ملازمین کی سہولت کے لیے دفتری اوقات میں ردوبدل کیا جاتا ہے ۔۔۔۔ اس سال بھی وفاقی حکومت نے ماہ رمضان کے لئے نئے دفتری اوقات کار کا اعلان کر دیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ اس حوالے […]

close