شیخ رشید کا پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کے حوالے سے حیران کن بیان آگیا

راولپنڈی (پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اتحادی حکومت اور تحریک انصاف کے مذاکرات کی کامیابی کا کوئی امکان موجود نہیں ہے ۔       میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشیدکا کہنا تھا کہ جب […]

عمران خان کے خلاف سزائے موت والے کیسز بنا سکتے تھے، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ اور ن لیگی رہنما رانا ثناءاللہ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے متعلق کہا ہے کہ ہم چاہتے تو عمران خان کے خلاف سزائے موت والے کیسز بنا سکتے تھے۔       رانا ثناءاللہ کا […]

پنجاب الیکشن، ٹکٹوں کی تقسیم پر پی ٹی آئی رہنما برس پڑے

ملتان (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق رکن اسمبلی رانا عبدالجبار نے عمران خان سے درخواست کرتے ہوئے ویڈیو پیغام جاری کر دیاہے اور مورثی سیاست ختم کرنے اعلان کے باوجود شاہ محمود قریشی کی فیملی میں ٹکٹیں بانٹنے پر ناراضگی […]

عمران خان کے علاوہ کن دو سیاسی شخصیات کی جان کو خطرہ ہے؟ وزارت دفاع کی رپورٹ آگئی

لاہور (پی این آئی)سینئر صحافی عمران وسیم نے دعویٰ کیاہے کہ عید الفطر سے قبل سپریم کورٹ آف پاکستان میں وزارت دفاع کی جانب سے جمع کروائی گئی جن میں متفرق درخواست کے علاوہ اہم معلومات بھی فراہم کی گئیں جس میں عمران خان کے […]

وزیراعظم عمران خان کا اوورسیز پاکستانیوں سے بڑا مطالبہ

لاہور ( پی این آئی ) تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں سے بڑا مطالبہ کر دیا ۔ امریکی شہر ہیوسٹن میں پی ٹی آئی کے زیر اہتمام عید ملن پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے […]

ریلوے کاتمام مسافر گاڑیوںکے کرائے میں 33 فیصد رعایت کا اعلان، کب تک نافذ رہے گی؟

راولپنڈی (پی این آئی) عید الفطر کے موقع پرپاکستان ریلویز نے تمام مسافرگاڑیوں کے کرایوں میں 33 فیصد رعایت کا اعلان کردیاہے۔۔۔اس خوشخبری کو سناتے ہوئےترجمان پاکستان ریلویز کا کہنا ہے کہ تمام مسافر گاڑیوں کےکرایوں میں رعایت 22 اپریل سے 25 اپریل کے درمیان […]

پی ٹی آئی سینئر قیادت میں کس کس کو ٹکٹ نہیں ملا؟ شہباز گل نے اپنے سمیت سب نام بتا دیئے

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے سینئر رہنما ڈاکٹر شہباز گل نے پنجاب میں الیکشن کے لیے پارٹی ٹکٹ نہ ملنے پر فیصلہ قبول کر لیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں ڈاکٹر شہباز گل نے لکھا کہ فواد […]

آصف زرداری عید منانے کہاں پہنچ گئے؟

کراچی(آئی این پی)سابق صدر آصف علی زرداری عیدالفطر اپنے آبائی علاقے نوابشاہ میں منائیں گے۔ترجمان کے مطابق بلاول بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو عید نوڈیرو ہاس لاڑکانہ میں منائیں گے۔ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ بھی اپنے آبائی علاقے سیہون شریف میں عید منائیں گے۔گورنر […]

مذاکرات کی تجویز دینا عدالت کا کام نہیں، سینئر رہنما نے اداروں کو سیاست سے دور رہنے کا مشورہ دے دیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ سیاسی بحران کے حل کیلئے نہ عدلیہ کا کوئی کردارہونا چاہیے نہ اسٹیبلشمنٹ کا۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا کہ سیاسی جماعتیں […]

فواد چوہدری، شاہ محمود قریشی، حماد اظہر اور شہباز گل کی بڑی خواہش پوری نہ ہوسکی

لاہور(پی این آئی)تحریک انصاف کے بڑے بڑے بت پاش پاش ہوگئے، عمران خان نے پنجاب الیکشن کا ٹکٹ ہی نہیں دیا اور وزیراعلیٰ بننے کے ارمان آنسوؤں میں بہہ گئے۔     پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری، شاہ محمود قریشی، حماد اظہر اور شہباز […]

close