الیکشن کمیشن نے ووٹ کے اندراج اور اخراج کی تاریخ مقرر کردی

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے ووٹ کے اندراج اور اخراج کی تاریخ 13جولائی مقرر کردی ۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے 13 جولائی کو ووٹ کے اندراج اور اخراج کی تاریخ مقرر کی ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ووٹ کے اندراج اور آخراج کیلئے […]

آئی ایم ایف پروگرام،اسحاق ڈار کس اہم شخصیت سے کردار ادا کرنے کی درخواست کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ملاقات کی اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے قرض پروگرام سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے امریکی سفیر […]

بچوں کا وہ نام جو سب سے زیادہ رکھا جانے لگا ،دنیا کا پہلا نام بن گیا

کراچی(این این آئی)دنیا بھر میں رکھے جانیوالے ناموں میں محمد نام سہرفہرست آگیا۔گوبل انڈیکس سروے کے مطابق لفظ محمد دنیا بھر میں رکھے جانے والے ناموں میں 13کروڑ 33 لاکھ 39 ہزار تین سو کے ساتھ پہلے نمبر پرہے۔پہلے مشہور 10 ناموں میں احمد اور […]

بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ وائرل ویڈیو پر نبیل گبول کا ویڈیو بیان سامنے آ گیا

کراچی(پی این آئی)پیپلزپارٹی کے سینئررہنما نبیل گبول نے گزشتہ روز چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ وائرل ہونے والی اپنی ویڈیو پر بیان جاری کیا ہے۔نبیل گبول کا ویڈیو بیان مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اس وقت زیرِ گردش ہے جسے ایک […]

صدر نے بچے کی پیدائش پر ماں اور باپ کیلیے چھٹیوں کے بل پر دستخط کردیے

اسلام آباد (پی این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے زچگی اور پدریت کی چھٹی کے بل 2023 کی توثیق کردی۔ بل کے تحت وفاقی حکومت کے اداروں کی خواتین ملازمین سروس میں تین مرتبہ مکمل تنخواہ کے ساتھ زچگی کیلئے چھٹی لے سکیں گی۔ […]

پاکستان سے اجازت ملنے کے بعد مودی کا طیارہ لاہور پشاور کی فضائی حدود سے ہوتا نیویارک روانہ

لاہور(پی این آئی) پاکستان کی طرف سے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے طیارے کو امریکہ جانے کے لئے پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت ملنے کے بعد مودی کا خصوصی طیارہ امرتسر سے پاکستان میں داخل ہوا اور لاہور، گوجرانوالہ، راولپنڈی، کوہاٹ اور پشاور […]

فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے، 6 جولائی کو طلبی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے قابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیئے گئے ہیں۔۔۔۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کے کیس کی سماعت ہوئی۔۔۔۔۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ […]

تحریک انصاف کی ایک اور بڑی وکٹ گر گئی

سرگودھا(پی این آئی) تحریک انصاف کی ایک اور بڑی وکٹ گر گئی۔۔ سرگودھا میں تحریک انصاف کے امیدوار حلقہ پی پی 72 حسن انعام پراچہ نے بھی 9 مئی کے واقعہ مذمت کرتے ہوئے پی ٹی آئی کو الوداع کہہ دیا۔ حسن انعام پراچہ نےویڈیو […]

اگلا وزیراعظم آزاد امیدوار ہی بنائیں گے، فیصل واوڈا کی بڑی پیشنگوئی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ الیکشن میں 45آزاد چہرے کامیاب ہوتے نظر آرہے ہیں،اگلی حکومت کا فیصلہ آزاد امیدوار کریں گے ، آزاد امیدوار ہی وزیراعظم بنائیں گے اور چلائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ جب […]

ملازمین کو عید کے موقع پر سو فیصد تک بونس کی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) وزارت توانائی پاور ڈویژن نے فیسکو ملازمین کیلئے بونس کی منظوری دے دی۔ وزارت توانائی پاور ڈویژن نے چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز ملک تحسین اعوان کی درخواست پر بونس کی منظوری دی۔ اس منظوری کے بعد سکیل ایک سے پندرہ تک […]

والدہ جیل میں بے ہوش ہو کر گر گئیں، سر پر چوٹ آئی، جیل حکام طبی امداد دینے سے مسلسل انکاری ہیں، تحریک انصاف کی رہنما عالیہ کی بیٹی کا دعویٰ

لاہور/اسلام آباد(آئی این پی)سابقہ ممبر قومی اسمبلی اور تحریک انصاف کی خاتون رہنما عالیہ کی بیٹی نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی والدہ جیل میں طبعیت خراب ہونے کی وجہ سے بے ہوش ہوکر گرگئی جس کی وجہ سے ان کے سر پر چوٹ […]

close