پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان کی اسمبلیاں تحلیل ہونے اور الیکشن سے متعلق بڑی پیشنگوئیا ں آگئیں

کراچی(پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و مشیرزراعت منظوروسان کا کہنا ہے کہ ہوسکتا ہے کہ 8 سے 10 اگست تک اسمبلیاں تحلیل ہوجائیں۔انہوں نے ایک بیان میں کہ مجھے لگ رہا ہے کہ ملک میں عام انتخابات اکتوبر کی بجائے نومبر […]

اب ن لیگ کا حصہ ہوں یا نہیں؟ شاہد خاقان عباسی کھل کر بول پڑے

اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ میں اپنی جماعت کے ساتھ ہوں، اور 35 سال سے ساتھ ہوں۔الیکشن مجھے اس لیے بے مقصد نظر آ رہا ہے کیونکہ اگر مسائل کا حل تلاش نہیں کیا جاتا تو […]

9مئی واقعات کی تحقیقات، شاہ محمود قریشی اور اسد عمر نے جے آئی ٹی میں کیا بیانات قلمبند کروائے ؟ تفصیلات آگئیں 

اسلام آباد (پی این آئی) سانحہ 9 مئی واقعات میں ملوث ہونے سے متعلق شاہ محمود قریشی اور اسد عمر نے جو بیانات قلمبند کروائے وہ سامنے آ گئے ہیں۔ تحریک انصاف کے رہنماوں شاہ محمود قریشی اور اسد عمر نے 9 مئی کے واقعات […]

اسرائیل میں ملازمت کرنیوالے پاکستانیوں نے پاکستان میں کتنا پیسہ بھجوایا؟ اہم انکشاف

کراچی(پی این آئی )اسرائیل غیر قانونی طریقے سے جانے والوں کے حوالے سے ایف آئی اے میرپورخاص میں درج کیس میں پیش رفت ہو ئی ہے ، جی پی او میرپورخاص سے حاصل کردہ ریکارڈ سے انکشاف ہوا ہے کہ ملزمان کی جانب سے اسرائیل […]

وزیراعظم شہباز شریف کا جہانگیر ترین سے رابطہ ، کیا بات چیت ہوئی؟ پتہ چل گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے ان کے بھائی کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرن انچیف استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین سے ان […]

تحریک انصاف کی ایک اور اہم شخصیت گرفتار

لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف تحصیل پسرورکے صدر, سابق نائب ضلع ناظم اور پی پی 36کےامیدوارگرفتار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق نائب رانا اعجاز احمد آف مالی پوراپنے ڈیرا پرموجود تھےکہ پولیس کی بھاری نفری نے ریڈکرکے انہیں گرفتارکرلیا . ذرائع کے مطابق سابق نائب […]

عمران خان کا ٹرائل سول یا ملٹری کورٹ میں ہوگا؟وفاقی مملکت مصدق ملک نے بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرمملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کاسول یا ملٹری کورٹ میں ٹرائل حکومت کا معاملہ نہیں، ثبوتوں اور شواہد کی بنیاد پر جس کا جو جرم ہوگا، اس کے مطابق سول یا ملٹری […]

تحریک انصاف کے مقامی رہنما کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا

پشاور(پی این آئی)پشاور کے علاقے دیر کالونی میں فائرنگ کے نتیجے میں تحریک انصاف کے کونسلر سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں 4 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوئے ہیں۔ پلاٹ کے تنازع پر جرگے کے دوران فائرنگ ہوئی۔ […]

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے پنجاب کے عوام کیلئے شاندار اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے تمام سوشل سیکیورٹی ہسپتال عوام کیلئے کھولنے کا اعلان کر دیا۔ نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے نوازشریف سوشل سیکیورٹی ہسپتال ملتان روڈ کا دورہ کیا اور ایمرجنسی سمیت دیگر وارڈز کا معائنہ […]

پی ٹی آئی کی جانب سے آئی ایم ایف معاہدے کی حمایت ملنے پر حکومت کا ردِعمل بھی آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرمملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف معاہدے کی اگر حمایت کی ہے تو اچھی بات ہے۔ ویسے ٹریک ریکارڈ یہی ہے کہ ضرورت پڑنے پر ہر کسی کو مائی باپ […]

عمران خان کی احاطہ عدالت سے گرفتاری انصاف کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قرار

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ نے عمران خان کی احاطہ عدالت سے گرفتاری انصاف کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے دی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے گزشتہ ماہ چیئرمین پی ٹی آئی کی احاطہ عدالت سے گرفتاری کو انصاف کے […]

close