نادرا ممبران بڑی مشکل میں پھنس گئے، حکومت نے انکوائری کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے نادرا ممبران کے خلاف انکوائری کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ وفاقی کابینہ سے سرکولیشن کے ذریعے وزارت داخلہ کی سمری کی منظوری لی گئی، نادرا نے بجٹ کی منظوری وفاقی حکومت سے نہیں لی اور سرپلس منافع […]

تندور پر روٹیاں لگانے والا نوجوان لیکچرار بن گیا، وزیراعظم شہباز شریف کی خود اُٹھ کر شاباش

لاہور (پی این آئی)وزیراعظم کو لیپ ٹاپ کی تقسیم کی تقریب میں نوجوان نے خوشگوار سرپرائز دے دیا، شہباز شریف نے محسن علی کو سینے سے لگا کر شاباش دی۔لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف سے جناح کنونشن سینٹر […]

قیمتی سمارٹ فونز کی بڑی کھیپ پکڑی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) کسٹمز حکام نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے 6 کروڑ مالیت کے قیمتی موبائل فونز برآمد کرکے2ملزمان کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق کسٹمزحکام نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے قیمتی موبائل فونز کی بڑی کھیپ پکڑ لی […]

اسرائیل میں ملازمت کرنیوالے 5 پاکستانیوں سے متعلق مزید تہلکہ خیز انکشافات

کراچی (پی این آئی) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے )نے پاکستان سےغیر قانونی طریقوں سےاسرائیل جانیوالےملزمان کے معاملےمیں مزید انکشافات کیے ہیں۔ ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ملزمان کی ٹریول ہسٹری حاصل کرلی گئی، ملزمان کے سفرسےمتعلق ریکارڈ کیلئے پی آئی اے،ایمریٹس، […]

پی آئی اے نے عمرہ زائرین کیلئے کرایوں میں بڑی کمی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے عمرہ زائرین کیلئے کرایوں میں ہزاروں روپے کی کمی کر دی جس کا اطلاق 10 اگست تک رہے گا۔قومی ایئر لائن کی جانب سے عمرہ زائرین کے کرایوں میں 11 ہزار روپے کمی […]

علی ترین نے چچا عالمگیر ترین کی موت پر سوشل میڈیا پر پیغام جاری کر دیا

ملتان (پی این آئی) جہانگیر ترین کے صاحبزادے علی ترین نے اپنے چاچا کی یاد میں انہیں سوشل میڈیا پرخراج تحسین پیش کیا ہے، عالمگیرترین نے گزشتہ روزلاہور میں خود کشی کرلی تھی۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں علی ترین نے […]

آئی ایم ایف وفد کی زمان پارک میں عمران خان سے ملاقات کے بعد پی ٹی آئی نے بھی آئی ایم ایف معاہدے کا خیر مقدم کر دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء حماد اظہر نے کہا ہے کہ نئی حکومت کے قیام تک میکرومعاشی استحکام کیلئے 3ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہیں،آزادانہ انتخابات کے نتیجے میں نئی حکومت اصلاحات کا آغاز کرے گی۔ […]

شاہ محمود قریشی نے عمران خان کیساتھ ملاقاتوں سے متعلق بڑا انکشاف کر دیا

لاہور (پی این آئی) شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے وفد سے آج عمران خان کی ملاقات ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق وائس چیئرمین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں […]

عمران خان اور آئی ایم ایف وفد کے درمیان ملاقات میں کیا بات چیت ہوئی؟ تفصیلات آگئیں

لاہور (پی این آئی) آئی ایم ایف وفد نے چیئرمین پی ٹی آئی سے زمان پارک میں ملاقات کی، جس میں اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ قرض معاہدے سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایم ایف کا وفد چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد […]

معافی تلافی ہوگی تو پاکستان بچ جائے گا، تجزیہ کار حفیظ اللہ نیازی کا عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کو مشورہ

لاہور ( پی این آئی ) دلدل میں پھنس چُکے ، آج جو کچھ کاٹ رہے ہیں، بوائی، آبیاری کئی برسوں پہلے کی تھی۔چیئرمین تحریک انصاف سمیت سب کو سچ بولنا ہوگا،صلح کرنی ہوگی ،معافی تلافی ہوگی تو پاکستان بچ جائے گا۔ مملکتِ اسلامیہ پاکستان […]

صحافیوں اور یوٹیوبرز سے ملاقاتیں، چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے صحافی کے سوال پر کیا کہا؟

اسلام آباد(پی این آئی) چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے 3صحافیوں اور یوٹیوبرز سے ملاقات کے مندرجات کی تصدیق یا تردید سے انکار کردیا۔ جسٹس مسرت ہلالی کی تقریب حلف برداری کے بعد چیف جسٹس پاکستان سے صحافی نے سوال کیا کہ ’’کیا آپ سے […]

close