پاک فوج کیخلاف ہرزہ سرائی کرنیوالے یوٹیوبر عادل راجہ کی گرفتاری کیلئے اقدام اٹھا لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے)نے سوشل میڈیا یوٹیوبر عادل راجہ کی گرفتاری کیلئے انٹرپول کو ریڈنوٹس جاری کرنے کی درخواست کردی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ایف آئی اے نے 361سوشل میڈیا اکائونٹس کی نشاندہی کرلی ،ایف آئی […]

پاکستان آج بھی جنرل ایوب خان اور جنرل ضیاء الحق کے دور میں کھڑا ہے، سینئر صحافی حامد میر نے عمران ریاض خان کی گمشدگی پر آواز اُٹھا دی

لاہور (پی این آئی ) شہریوں کی گمشدگی کی کہانی آئینِ پاکستان کی گمشدگی کی کہانی بن چکی ہے۔ پہلے 1973ء کے آئین کو ڈھونڈ لیں آئین مل گیا تو گمشدہ شہری بھی مل جائیں گے اور عمران خان کے ساتھ بھٹو والا سلوک نہیں […]

آئی ایم ایف سے ڈیل نہ ہونے کا غصہ صحافیوں پر نکلنے لگا، سوال پوچھنے پر وزیر خزانہ اسحاق ڈار رپورٹر پر حملہ آور

اسلام آباد ( پی این آئی)آئی ایم ایف سے ڈیل نہ ہونے کا غصہ صحافیوں پر نکلنے لگا، سوال پوچھنے پر وزیر خزانہ اسحاق ڈار رپورٹر پر حملہ آور۔۔ صحافی کے سوال پوچھنے پر وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار طیش میں آگئے، واقعہ کی ویڈیو وائرل […]

اعتزاز احسن صاحب! پلیز میں آپ کا احترام کرتا ہوں، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اعتزاز احسن کو کیا کہنے سے منع کر دیا؟ کمرہ عدالت سے بڑی خبر

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل کیخلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سینئر قانون دان اعتزاز احسن کو سپریم کورٹ کو گھر کہنے سے روک دیا۔دوران سماعت اعتزاز احسن نے کہاکہ یہ گھر کا تنازعہ […]

ایک اور اہم سابق وفاقی وزیر نے پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ دیا

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کے رہنماء غلام سرور خان نے نو مئی کی مذمت کرتے ہوئے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ غلام سرور خان گزشتہ روز گرفتار ہوئے تھے۔غلام سرور خان نے کہا ہے کہ مجھے اور میرے خاندان کو سیاست […]

عدالت کا رہائی کا حکم لیکن شہریار آفریدی کو ایک اور کیس میں گرفتار کر لیا گیا

راولپنڈی (پی این آئی) سابق وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کو 9 مئی کو پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد ہونے والی ہنگامہ آرائی کے دوران جی ایچ کیو پر حملوں سے متعلق کیس میں 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر […]

دو ماہ کی تو حکومت رہ گئی ہے عزت سے معاملات نمٹا کر گھر جائیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان سٹینڈرڈ اینڈ کوالٹی کنٹرول کے مستقل ڈی جی کی تعیناتی کے لیے وفاقی کابینہ کو بھجوائے گئے معاملے پر چار ہفتوں میں پیش رفت رپورٹ طلب کر لی ۔جسٹس بابر ستار نے ریمارکس دیے عدالت توقع […]

پی آئی اے نے عید کے موقع پر مسافروں کو خوشخبری سنا دی ، کرایوں میں نمایاں کمی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز نے عیدالاضحیٰ پر اندرون ملک پروازوں کے ٹکٹس میں رعایت کا اعلان کردیا ہے۔پی آئی اے ترجمان کے مطابق عیدالاضحیٰ کے موقع پر اندرون ملک پروازوں پر رعایت کا اعلان کردیا۔ترجمان کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کی […]

لیہ اراضی سکینڈل، اینٹی کرپشن نے عمران خان کو آخری موقع دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی کی لیہ اراضی سکینڈل میں تیسری طلبی کا معاملہ، اینٹی کرپشن نے آج چیئرمین پی ٹی آئی کو لیہ اراضی سکینڈل میں طلب کر رکھا ہے۔ ترجمان اینٹی کرپشن کے مطابق عمران خان کو پیش ہونے […]

عسکری ٹاور حملہ کیس،انسداد دہشت گردی عدالت نے خدیجہ شاہ اور اعجاز چوہدری کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) عسکری ٹاور حملہ کیس،انسداد دہشت گردی عدالت نے خدیجہ شاہ اور دیگر ملزموں کی درخواست ضمانت خارج کر دی۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت نے عسکری ٹاور حملہ کیس میں ملوث ملزموں کی ضمانتوں پر محفوظ فیصلہ جاری […]

آئندہ انتخابات میں تحریک انصاف کا ٹکٹ لینے والا کوئی نہیں ہوگا ، عمران خان کے سابق ساتھی کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وفاقی وزیرفیصل واوڈا نے کہا ہے پرویزخٹک استحکام پاکستان پارٹی کاحصہ نہیں بنیں گے، وہ نیا سیاسی گروپ بنا رہے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ عمران خان کا گھرخالی ہوجائےگا، […]

close