اسلام آباد(آئی این پی) واپڈا اور وزارت آبی وسائل نے بجلی کمپنیوں کے ملازمین کوبجلی کے فری یونٹس کی سہولت ختم کرنے کی مخالفت کردی۔ ذرائع کے مطابق وزارت آبی وسائل نے مقف اختیار کیا کہ فری یونٹس ختم کرنے سیکوئی بچت نہیں ہوگی جبکہ […]
سکھر(انٹرنیوز) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے مطالبہ کیا ہے کہ انتخابات میں اسٹیبلشمنٹ غیر جانبدار رہے،محفوظ،روشن پاکستان کے لئے سودی نظام سے نجات ضروری ہے۔سکھر ہائی کورٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ پاکستان ایک وکیل نے بنایا تھا اور […]
اسلام آباد(انٹرنیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ الیکشن کمیشن کیخلاف فرد جرم ہے۔ پنجاب میں انتخابات پر عدالتی فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن آف […]
کراچی(انٹرنیوز)نگران سندھ حکومت نے صوبہ کی تمام عدالتوں کی کارروائی لائیو اسٹریم کرنے کا اعلان کردیا۔ نگراں وزیرِ قانون عمر سومرو نےکہا کہ ہم سندھ کی تمام عدالتوں کی کارروائی لائیو اسٹریمنگ کرنے جارہے ہیں، اس ضمن میں سمری وزیرِ اعلیٰ سندھ کو بھیجوں گا۔عمر […]
اسلام آباد(انٹرنیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پارٹی کی جانب سے الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ترجمان کے مطابق پنجاب اور خیبرپختونخوا (کے پی) میں انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن […]
اسلام آباد(انٹرنیوز)عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی الیکشن کمیشن سے نا اہلی اور پارٹی عہدے سے ہٹانے کیخلاف کیس میں مرکزی درخواست واپس لینے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کردی۔درخواست میں موقف اختیارکیا گیا ہے کہ […]
پشاور (پی این آئی) سابق وزیر دفاع اور پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے چیئرمین پرویز خٹک نے دعوی کیا ہے کہ 9 مئی کا واقعہ نہ ہوتا تو سب کچھ طے تھا، عمران خان دوبارہ وزیر اعظم بھی بن جاتے۔ انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے […]
لاہور(پی این آئی) عمران خان نے بشریٰ بی بی کو حق مہر میں کیا کچھ دیدیا؟۔۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کا نکاح نامہ سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کا نکاح یکم جنوری […]
اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنمامیاں جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ پہلے8ماہ ہم نام کے حکومت میں تھے، اختیار کسی اور کے پاس تھا، نومبر 2022تک پچھلی ٹیم اورطاقتور حلقے حکومت سازی کررہے تھے، یہ ایک قومی حکومت تھی […]
اسلام آباد(پی این آئی) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے 48 گھنٹوں میں بجلی بلوں میں ریلیف دینے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بجلی کے بلوں کا معاملہ آئی ایم ایف کے ساتھ ملکر دیکھ رہے ہیں، […]
اسلام آباد(پی این آئی) الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کی تکمیل کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔ اس حوالے سے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ الیکشن کمیشن حلقہ بندیوں کے عمل کا دورانیہ مزید کم کرنے کا […]