کسی کو خبر بھی نہ ہوئی، عمران خان کو کہاں پہنچا دیا گیا؟ وکیل نعیم پنجوتھہ نے بڑی خبر دیدی

راولپنڈی (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے ان کی اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کا حکم دیا تھا۔       عمران خان کی منتقلی کی خبر ان کے وکیل نعیم […]

پاکستانی حجاج کیلئے مختصر دورانیہ کا حج متعارف کروانے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)وزارت مذہبی امور نے پاکستانی حجاج کیلئے مختصر دورانیہ کا حج متعارف کروانے کا اعلان کر دیا۔ اگلے سال سے 18 سے 20 دن کے حج کا پیکج بھی دیا جائے گا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کا اجلاس […]

چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک جیل سے نکالنے کا حکم دے دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں زیر حراست چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیاہے۔۔۔ جیل سہولیات سے متعلق درخواست پر سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے کی۔۔۔دوران سماعت چیف […]

پاکستان سے مصر جانے والوں کیلئے اہم خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان سے مصر جانے والے مسافروں کے لیے نئی ہدایت جاری کردی گئی، مسافروں کے لیے پولیو ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار دیدیا گیا۔پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے)نے اپنی ویب سائٹ پر مسافروں کے لیے ہدایت جاری کردی ہے۔سی […]

حکومت کا بینائی متاثر ہونے والوں کیلئے بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)پنجاب حکومت نے اویسٹن انجیکشن سے بینائی متاثر ہونے والوں کے مفت علاج کا اعلان کر دیا۔ تفصیلا ت کے مطابق نگران صوبائی وزیر برائے پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈاکٹر جمال ناصر کا کہنا ہے کہ انجیکشن لگنے سے جن […]

بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کو لاہور ایئر پورٹ سے گرفتارکرلیا گیا

لاہور(پی این آئی) ایف آئی اے امیگریشن نے خاور مانیکا کو ائرپورٹ پر روک لیا۔ وہ امارات ائرلائن کے ذریعے دبئی جا رہے تھے۔ ذرائع کے مطابق خاور مانیکا کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل ہونے کی بنا پر انہیں علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ […]

پٹرول کی بڑھتی قیمتیں، موٹر سائیکل سواروں نے بچت کا نیا فارمولا ڈھونڈ لیا

لاہور (پی این آئی) پیٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے پریشان موٹر سائیکل سواروں نے بچت کا نیا فارمولا ڈھونڈتے ہوئے موٹر سائیکلوں میں خطر ناک ایل پی جی کٹ لگوانا شروع کر دی ہے۔۔۔۔ موٹر سائیکل سوار شہریوں کا کہنا ہے کہ ایل پی […]

غیر شرعی نکاح کیس، اٹک جیل کے سپرینٹنڈنٹ نے عمران خان کو پیش کرنے سے معزرت کر لی، وجہ کیا بتائی؟

اٹک (پی این آئی) جیل کے سپرنٹنڈنٹ نے غیر شرعی نکاح کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو آج عدالت میں پیش کرنے سے معذرت کر لی ہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اٹک ڈسٹرکٹ جیل کے سپرنٹنڈنٹ نے عدالت کو خط لکھ کر […]

بجلی کا بل نہیں، حکومت موت کا پروانہ بانٹ رہی ہے، سینئر سیاستدان کی کڑی تنقید

لاہور (آئی این پی) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سب سیاسی جماعتیں اپنے مفادات کی جنگ لڑ رہی ہیں، بجلی کا بل حکومت موت کا پروانہ بنا کر بانٹ رہی ہے۔دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج […]

غیرشرعی نکاح کیس، عمران خان کو عدالت میں پیش کیا جائیگا یا نہیں؟ سپرٹنڈنٹ اٹک جیل نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد کی عدالت میں غیرشرعی نکاح کیس میں چیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی عدالت پیشی کے معاملہ میں اہم خبر آ گئی۔ اٹک جیل کے سپرنٹنڈنٹ آج صبح چیرمین پی ٹی آئی کو عدالت پیش نہیں کریں […]

close