نوازشریف کی وطن واپسی، لاہور پولیس کا سکیورٹی پلان تیار

اسلام آباد (پی این آئی) لاہور پولیس نے میاں نوازشریف کی وطن واپسی پر سکیورٹی پلان تیار کرلیا۔ ائیرپورٹ سے مینار پاکستان تک سخت سکیورٹی انتظامات ہوں گے۔پولیس کا کہنا ہےکہ ممکنہ سیاسی کشیدگی کے پیش نظر،اینٹی رائٹ فورس الرٹ رکھی جائیگی۔ پولیس کے اجلاس […]

شیخ رشید کا انجام؟

اسلام آباد (پی این آئی) ن لیگ کے سینئر رہنما اور سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے نگراں وزیرِ داخلہ سرفراز بگٹی کا بیان حد سے تجاوز قرار دے دیا ہے۔۔۔۔۔ پاکستان پہنچنے کے بعد نواز شریف کی گرفتاری کے حوالے سے سرفراز بگٹی […]

مسافر وین اور ٹرک میں تصادم، جانی نقصان

فیصل آباد (پی این آئی)فیصل آباد میں تاندلیانوالہ روڈ پر مسافر وین اور ٹرک میں تصادم ہوا ہے جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق مسافر وین اور ٹرک کے حادثے میں 6 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔جائے حادثہ پر […]

سرفراز بگٹی صاحب بیان دینے سے پہلے وزیرِ داخلہ شیخ رشید کا انجام دیکھ لیں ، رانا ثنا اللہ نے سرفر از بگٹی کو دھمکی دیدی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)پنجاب کے صدر اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خاں نے نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کے بیان کو ’’حد سے تجاوز‘‘قرار دے دیا۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ سرفراز بگٹی صاحب بیان دینے سے پہلے […]

اسحاق ڈار کو نیب نے طلب کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی) نیب ترامیم کالعدم ہونے کے بعد سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کا ریفرنس کھل گیا۔ احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو 10 اکتوبر طلب کرلیا۔ اسحاق ڈار کی 10 اکتوبر کو […]

عمران خان کے بغیر الیکشن کا بیان نگران وزیر اعظم کے حلق میں اٹک گیا

اسلام آباد(آئی این پی) ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی)نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور دیگر جیل میں بند پارٹی کارکنوں کے بغیر بھی منصفانہ انتخابات ممکن ہونے سے متعلق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے بیان پر سخت تشویش […]

عام انتخابات، قومی و صوبائی کی موجودہ نشستوں میں کتنی کمی بیشی ہو گی؟ الیکشن کمیشن نے اعلان کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی) الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں میں قومی و صوبائی اسمبلیوں کی موجودہ نشستوں کی تعداد برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے لیے ابتدائی حلقہ بندیوں پر کام آخری مراحل میں داخل ہوگیا، الیکشن […]

عمران خان آج رات کس جیل میں ہیں؟ ایک نئی اطلاع آ گئی

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی تردید کردی گئی۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں زیر حراست عمران خان کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دیا تھا۔عمران خان کے وکیل […]

نوازشریف کی گرفتاری کے لیے تیار ہیں، نگران وزیر داخلہ کا تہلکہ خیز اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفرازبگٹی نے کہا ہے کہ نوازشریف کی گرفتاری کے لیے تیار ہیں، ایک ملزم کو جہاز سے گرفتار کرنے کیلئے کوئی بڑی فورس نہیں چاہیے ہوتی۔ انہوں نے کہا کہ نوازشریف ماضی میں بھی بیٹی کے […]

ملک میں ایمرجنسی یا مارشل لاء لگانا پڑے گا، سینئر سیاستدان بول پڑے

کراچی (پی این آئی) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ انتخابات فروری سے آگے گئے تو ملک میں ایمرجنسی یا مارشل لاء لگانا پڑے گا۔ انہوں نےکہا کہ پہلی ترجیح انتخابات کا انعقاد ہونا چاہئے، انتخابات میں تاخیر سے آئین کی […]

close