الیکشن کمیشن نے نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے متعلق بڑا ایکشن لے لیا

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے نگران وزیراعظم کو نگران وفاقی وزرا کے عام انتخابات میں اثر انداز ہونے کے معاملے پر نوٹس جاری کر دیا۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل […]

چوہدری پرویز الٰہی کس کی غلطیوں کی سزا بھگت رہے ہیں؟ سینئر صحافی کا بڑا انکشاف

لاہور ( پی این آئی )چودھری پرویز الٰہی دوسروں کی غلطیوں کی سزا بھگت رہے ہیں فیصلے ان کے ہاتھ میں ہوتے تو وہ اسٹیبلشمنٹ کے اتحادی کےطور پر ہی سیاست کرتے۔ پرویز الہٰی اسٹیبلشمنٹ سے طویل اور غیر مشروط وفاداری کے باوجود آج اسیری […]

بجلی کمپنیوں کے ملازمین کو مفت یونٹس کی بجائےکتنی رقم دی جائیگی؟ نئی تجاویز سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کی جانب سے بجلی کمپنیوں کے ملازمین کو مفت یونٹس کی بجائے رقم کی منظوری دیئے جانے کا امکان ظاہر کردیا گیا، معاملے پر کابینہ کی توانائی کمیٹی نے اہم اجلاس طلب کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ […]

پی ٹی آئی نے کن کن ٹی وی اینکرز کا بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا؟ بڑی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے لاپتہ رہنماؤں کے انٹرویوز کرنے والے اینکرز کے مکمل بائیکاٹ کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ایک اعلامیہ جاری کیا گیا ہے، جس میں ترجمان پی ٹی آئی […]

انتخابات ملتوی ہونے کا امکان ہے یا نہیں ؟ترجمان الیکشن کمیشن نے واضح کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)الیکشن کمیشن کہا ہے کہ انتخابات ملتوی ہونے کا کوئی امکان نہیں ہے، انتخابات کے انعقاد سے متعلق تمام تیاریاں مکمل ہیں۔اپنے بیان میں الیکشن کمیشن کے ترجمان نے کہا کہ حلقہ بندی کی اشاعت کے بعد الیکشن شیڈول کا اعلان […]

سپریم کورٹ نے 34 سال بعد ماموں سے بھانجی کو وراثت میں حق دلوا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)سپریم کورٹ نے 34 سال بعد ماموں سے بھانجی کو وراثت میں حق دلوا دیا جبکہ عدالت عظمیٰ نے محکمہ مال ڈیرہ غازی خان کو سارہ اختر کو 5 مربع زمین کا فوری قبضہ دینے اورماموں سردار منصور کو قانونی چارہ […]

یاسمین راشد کا نواز شریف کو بڑا چیلنج

اسلام آباد (پی این آئی)تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے ن لیگ کے قائد نواز شریف کو الیکشن لڑنے کا چلینج دے دیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یاسمین راشد نے نواز شریف کو چیلنج […]

چوہدری پرویز الٰہی کو اڈیالہ جیل سے کہاں منتقل کر دیا گیا؟ اہم خبر

لاہور(پی این آئی)سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور تحریک انصاف کے صدر پرویز الٰہی کو راہداری ریمانڈ پر لاہور منتقل کردیا گیا۔ ترجمان اینٹی کرپشن کا کہنا ہے کہ پرویز الٰہی کو آج مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔یاد رہے کہ پرویز الٰہی جوڈیشل کمپلیکس […]

خوفناک سلینڈر دھماکے میں ہلاکتیں ہوگئیں

رحیم یارخان(پی این آئی)کباڑ میں خرید کئے گئے سلنڈر سے چھیڑچھاڑکرنے کے دوران گیس سلنڈرزور دار دھماکے سے پھٹ گیا‘ لپیٹ میں آکر کباڑیہ‘ بیوی بیٹے سمیت جاں بحق ‘ سسر شدید زخمی‘ طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز […]

ن لیگ الیکشن کا مطالبہ کیوں نہیں کر رہی؟ سینئر پیپلز پارٹی رہنما کا سوال

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ہمیں لگتا تھا کہ نواز شریف مینار پاکستان جلسے میں الیکشن کا مطالبہ کریں گے۔ ن لیگ الیکشن کا مطالبہ کیوں نہیں کررہی۔پی پی رہنما فیصل کریم کنڈی […]

مقدمہ کون سا ہے؟ زلفی بخاری کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد (آئی این پی )سابق معاون خصوصی کیخلاف تھانہ گولڑہ میں درج مقدمے کے سلسلہ میں وزارت داخلہ نے سابق معاون خصوصی زلفی بخاری کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کی منظوری دے دی۔اس سلسلہ میں وفاقی وزارت داخلہ نے ڈی جی ایف آئی اے […]

close