پی ٹی آئی کا چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق کیخلاف سخت اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) ترجمان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ جسٹس عامر فاروق کیخلاف قانونی چارہ جوئی کے علاوہ بظاہر کوئی راستہ باقی نہیں، کورکمیٹی جسٹس عامرفاروق کے متعصبانہ فیصلوں کا جائزہ لےگی۔ ایکس پر جاری بیان میں ترجمان پی ٹی آئی نے […]

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کیخلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیاگیا۔الیکشن کمیشن میں ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت یکم نومبرکو ہوگی،اس حوالے سے کاز لسٹ جاری کر دی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن میں ممنوعہ فنڈنگ کیس سے متعلق ثبوت فراہم […]

عمران خان کو طویل عرصے تک جیل میں رکھنے کا منصوبہ، سپورٹرز کے نام پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے سپورٹرز کے نام پیغام میں کہا ہے کہ میں نے اپنے وکلا اور پارٹی عہدیداروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ملک بھر میں کنونشن منعقد کریں اور جب بھی انتخابات ہوں تو مہم […]

خصوصی عدالت سے راولپنڈی پولیس کو چیئرمین پی ٹی آئی سے تفتیش کی اجازت دے دی

راولپنڈی (پی این آئی) اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت نے 9 مئی واقعات سے متعلق راولپنڈی میں مقدمات میں پولیس کو پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی سےتفتیش کی اجازت دے دی […]

خدیجہ شاہ کی پولیس افسران کے خلاف توہین عدالت کی درخواست، آئی جی پنجاب کوذاتی حیثیت میں طلب کر لیاگیا

لاہور (پی این آئی) لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ کی پولیس افسران کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست پر آئی جی پنجاب کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیاہے۔۔۔آج جمعہ کے روز جسٹس علی باقر نجفی نے خدیجہ شاہ کی […]

سال کا دوسرا اور آخری چاند گرہن پاکستان میں کب دیکھا جا سکے گا؟

کراچی (پی این آئی) رواں سال کا دوسرا اور آخری چاند گرہن کل ہفتے کے روز ہو گا۔۔۔۔۔ محکمہ موسمیات کے حکام کے مطابق جزوی چاند گرہن کا نظارہ پاکستان میں بھی کیا جاسکے گا، چاندگرہن کا آغاز 28 اکتوبر کی رات 11بج کر 2 […]

اعلیٰ عدلیہ کے ججوں کے خلاف شکایات، چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی زیرِ صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس جاری

اسلام آباد (پی این آئی) چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی زیرِ صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس جاری ہے۔۔۔اجلاس میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی اور سابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کے خلاف مس کنڈکٹ کی شکایت کا بھی […]

وزیر اعظم کے پرنسپل سیکریٹری توقیر شاہ نے استعفی دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم کے پرنسپل سیکریٹری توقیر شاہ نے استعفی دے دیاہے۔۔۔ ڈاکٹر توقیر شاہ کی تقرری پر الیکشن کمیشن کی جانب سے اعتراض کیا گیا تھا کیونکہ سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے ڈاکٹر توقیر شاہ کو ایک سال کے […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسترد کر دی ہے۔۔۔۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت مسترد کرنے کا فیصلہ آج جمعہ کی صبح […]

ڈاکٹر یاسمین راشد سے ن لیگی خاتون رہنما کے 6 سوال، جواب مانگ لیا

لاہور (پی این آئی) ڈاکٹر یاسمین راشد کے چیلنج پرن لیگ کا جواب آ گیا۔۔۔مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی کی سینئررہنما یاسمین راشد کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف اور ان کی جماعت […]

نواز شریف نے جہانگیر ترین کاہیلی کاپٹر استعمال کیا، استحکام پاکستان پارٹی رہنما کا دعویٰ

اسلام آباد (آئی این پی )استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما ڈاکٹر مراد راس نے کہا ہے کہ نواز شریف نے ہیلی کاپٹر جہانگیر خان ترین کا استعمال کیا ہے جسے ایک کمپنی چلاتی ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مراد راس نے کہا کہ […]

close