عثمان ڈار 9 مئی واقعات پر آج تک کیوں خاموش تھے؟ شعیب شاہین کا عثمان ڈار کے تحریک انصاف چھوڑنے پر تبصرہ

اسلام آباد (پی این آئی)تحریک انصاف کے رہنما شعیب شاہین ایڈووکیٹ نے عثمان ڈار کے پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کے اعلان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ عثمان ڈار 9 مئی واقعات پر آج تک کیوں خاموش تھے؟ ۔ایک بیان میں شعیب شاہین […]

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اڈیالہ جیل میں قید عمران خان کو مبارکباد دے دی

لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق وزیراعظم اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان کو آج 5 اکتوبر کو ان کی سالگرہ کی مبارک باد دی ہے۔۔۔۔۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے آج صبح دیئے گئے مبارک […]

رانگ پارکنگ پر پانچ ہزار روپے جرمانہ کرنے والوں کو کتنا بڑا جرمانہ ہو گا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور(پی این آئی) ہائیکورٹ نے شہر میں غلط جگہ گاڑیاں پارک کرنے والوں کو پانچ ہزار روپے جرمانہ کرنے کا حکم دے دیا۔ اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران عدالت نے گھروں میں گاڑیاں دھونے والوں کو تین ہزار روپے […]

صدر عارف علوی نے چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے اظہار مایوسی پر اپنا مؤقف دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی) صدر عارف علوی نے چیئرمین پی ٹی آئی کی طرف سے مایوسی کے اظہار پر اپنا ردعمل دے دیا ہے۔۔۔۔ اس حوالے سے ایوان صدر کی جانب سے شاہ زیب خانزادہ کے پروگرام کو بھیجے گئے مؤقف کے مطابق صدر […]

موسم سرما میں صرف کتنے گھنٹے گیس دستیاب ہوگی؟ اعلان کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) سردیوں میں گھریلو صارفین کیلئے گیس کی 18 گھنٹے لوڈ شیڈنگ کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ سردیوں میں 24گھنٹے گھروں میں گیس نہیں دے سکتے،اس بار صرف 6گھنٹے گیس ملے گی۔ نگراں […]

پی ٹی آئی رہنما اڈیالہ جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما اجمل صابر کو اڈیالہ جیل سے رہائی کے فوری بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تھانہ صدر بیرونی پولیس نے اجمل صابر کو گرفتار کیا، پولیس اہلکار پی ٹی آئی رہنما کو […]

بلاول کو وزیراعظم بنا کر رہیں گے، کس کا اعلان؟

پشاور(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)کے رہنما شرجیل میمن نے کہا ہے کہ کوئی کتنے ہی دعوے کر لے بلاول کو وزیراعظم بنا کر رہیں گے۔ پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ عام انتخابات میں پیپلز پارٹی […]

عثمان ڈار کی والدہ میدان میں آ گئیں، خواجہ آصف کا مقابلہ کرنے کا اعلان

سیالکوٹ (آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کے اعلان کے بعد عثمان ڈار کی والدہ نے کہا ہے کہ سیاست میں خواجہ آصف کا مقابلہ میں کروں گی۔پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کے اعلان کے بعد عثمان ڈار کی والدہ نے اپنے بیٹے کے انٹرویو […]

پہلے یہ ہوتا تھا کہ جو پارٹی چھوڑتے تھے وہ پریس کانفرنس کرتے تھے، لیکن اس دفعہ پورا شو کروایا گیا، نعیم پنجوتھا نے نکتہ نکال لیا

اسلام آباد (آئی این پی )چیئرمین تحریک انصاف کے وکیل نعیم حیدر پنجوتھا نے کہا ہے کہ عثمان ڈار کا بیان 9 مئی کے واقعات کے فورا ًبعد آتاتواس کی اہمیت ہوتی۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں نعیم حیدر نے کہا ہے کہ ایسا پہلی […]

مولانا فضل الرحمان بھی پیپلز پارٹی کی نشانہ بازی کا شکار ہو گئے

کراچی(آئی این پی)سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کا انتخابات کے مطالبے پر تلملانا سوالیہ نشان ہے۔امیر جمعیت علما اسلام (ف) کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پیپلز پارٹی اپنی […]

شہید بھٹو کا موازنہ نواز شریف سے کرنا۔۔۔ پیپلز پارٹی رہنما غصے سے بے قابو

کراچی(آئی این پی)میئر کراچی بیرسٹرمرتضی وہاب نے کہا ہے کہ ن لیگ کی کارگزاری بھٹو شہید کی قربانیوں کا عشر عشیر بھی نہیں ہے۔ن لیگ کے رہنما جاوید لطیف اور طلال چودھری کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے […]

close