ممتاز مذہبی شخصیت کو وزیر اعظم کا نمائندہ خصوصی مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(آئی این پی)حافظ طاہر اشرفی کو وزیر اعظم کا نمائندہ خصوصی مقرر کر دیا گیا،حافظ طاہر اشرفی کو تیسری بار وزیراعظم کا نمائندہ خصوصی مقرر کیا گیا ہے، طاہر اشرفی کو بین المذاہب ہم آہنگی اور مشرق وسطی امور کا قلمدان سونپا گیا ہے،وزیر […]

بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان، نئی درخواست نیپرا میں جمع، فیصلہ یکم نومبر کو ہو گا

اسلام آباد(آئی این پی) بجلی مزید مہنگی کرنے کی نئی درخواست نیپرا کو دے دی گئی،نیپرا کو دی گئی درخواست میں بجلی فی یونٹ 55پیسے مہنگی کرنے کی استدعا کی گئی ہے،سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے)کی درخواست منظور ہونے کی صورت میں […]

لاہور ہائیکورٹ نے محکموں کے سٹاف کو سائیکلیں دینے کا حکم دے دیا، اسموگ کے خاتمے کے لیے دھواںچھوڑنے والی گاڑیاں فوری بند کردی جائیں

لاہور (پی این آئی) ہائیکورٹ نے محکموں کے اسٹاف کو سائیکلیں دینے کا حکم جاری کرتے ہوئے اسموگ کے خاتمے کیلئے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کو فوری بند کرانے کا حکم دیا ہے۔۔۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اسموگ کے تدارک کیلئے دائر درخواستوں […]

نواز شریف جیل سے گئے تھے، جیل ہی جانا پڑے گا، پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما کی پیشگوئی

اسلام آباد (پی این آئی) نواز شریف کے ساتھ ناانصافیاں ہوئی ہیں، نواز شریف کو سزا ہوچکی ہے، آپ جیل سے گئے ہیں واپس جیل جانا پڑے گا۔ سلیکشن اب ملک میں چلنے والی نہیں۔۔۔۔۔ پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما فیصل کریم کنڈی نے جیو […]

پولیس کانسٹیبل پر تشدد کا الزام، شیر افضل مروت پر اسلام آباد میں مقدمہ درج کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے وکیل شیر افضل مروت پر اسلام آباد کے تھانہ سیکریٹریٹ میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔۔۔۔۔ایف آئی آر کے مطابق شیر افضل مروت نے گزشتہ روز پولیس کانسٹیبل پر تشدد کیا۔۔۔۔شیر […]

پرویز الہٰی کے دست راست کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست منظور

لاہور (پی این آئی) لاہور کی ضلعی عدالت نے پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے دست راست محمد خان بھٹی کا 2 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا ہے۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ […]

پیپلزپارٹی بھی نواز شریف کو جیل بھجوانے پر ڈٹ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پیپلزپارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ اب ملک میں ملک میں سلیکشن نہیں چلے گی،نواز شریف جیل سے گئے ہیں واپس جیل جانا پڑے گا۔ فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ راہداری ضمانت شرجیل میمن […]

پیپلز پارٹی نے نواز شریف کی ضمانت کے فیصلے کو عنائتوں اور رعایتوں کی بارش قرار دے دیا

لاہور (آئی این پی) پیپلز پارٹی نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو 24اکتوبر تک حفاظتی ضمانت دینے کے فیصلے پر کو آئین،قانون اور جمہوریت کے بر عکس قرار دیا ہے۔اپنے مشترکہ رد عمل میں پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے نائب صدور میاں اظہر حسن […]

مسلم لیگ ن نے لیپ ٹاپ، یونیورسٹیاں دی ہیں، پی ٹی آئی چیئرمین نے قوم کو کس کام پر لگایا؟ ن لیگی لیڈر کا دعویٰ

نارووال(آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہم اپنے قائد نواز شریف کے ساتھ مل کر پاکستان کی تعمیر و ترقی کی جدوجہد کا آغاز کریں گے۔تلونڈی بھنڈراں میں ورکرز کنونشن سے […]

توہین الیکشن کمیشن، چیئرمین پی ٹی آئی کے پروڈکشن آرڈر، فواد چوہدری کے قابل ضمانت وارنٹ جاری

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین پی ٹی آئی کی توہین الیکشن کمیشن کیس میں حاضری کے لئے پروڈکشن آرڈر جبکہ سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے قابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیئے گئے ۔ الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی […]

رانا ثنااللہ نے گریبان میں جھانکنے اور شرم کرنے کا مشورہ دے دیا

اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ لندن پلان کی باتیں کرنے والوں کو شرم آنی چاہئے ، ہم کسی پراجیکٹ کا حصہ نہیں ۔ رانا ثناء اللہ نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے […]

close