ن لیگ سے وزیراعظم کا امیدوار کون ہوگا؟ فیصلہ ہوگیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ اگرعوام نے سادہ اکثریت دی تو وزیراعظم کے امیدوار نوازشریف ہوں گے،سادہ اکثریت نہ ملی تو وزارت عظمیٰ کا فیصلہ مشاورت سے ہوگا،نوازشریف کی عمر زیادہ ہے لیکن تجربہ بھی […]

انتخابات سے قبل ہی دھاندلی کی شکایت درج کرا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) عام انتخابات 2024 میں پری پول دھاندلی کی پہلی شکایت درج کر لی گئی۔ امیدوار پی پی 31 گجرات مدثر رضا نے الیکشن کمیشن کو درخواست جمع کرائی جس میں موقف اپنایا گیا کہ حلقے میں نگران وزیراعلی پنجاب کے قریبی […]

پولنگ سے چند گھنٹے قبل الیکشن کمیشن نےاہم ہدایات جاری کردیں

اسلام آباد ( پی این آئی)الیکشن کمیشن نے فارم 45کی تیاری کے لیے پریزائیڈنگ افسران کو تحریری ہدایات جاری کردیں۔ الیکشن کمیشن نے ہدایت کی ہےکہ پریزائیڈنگ افسران فارم 45 مکمل احتیاط سے تیار کریں تاکہ کوئی غلطی نہ رہے، پریزائیڈنگ افسران فارم 45 پر […]

ایک اور پی ٹی آئی امیدوار الیکشن سے دستبردار

وزیر آباد (پی این آئی) وزیرآباد سے صوبائی اسمبلی کے حلقے پی پی 35 سے پاکستان تحریک اںصاف کے حمایت یافتہ امیدوار چوہدری محمد یوسف نے الیکشن سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا۔ محمد یوسف نے انتخابات سے دستبرداری کا اعلان ایک ویڈیو پیغام کے […]

دھماکے میں تین افراد جاں بحق

کراچی(پی این آئی)عام انتخابات کے لیے ووٹنگ شروع ہونے سے چند گھنٹے قبل کراچی کے علاقے گلشن اقبال حاجی لیمو گوٹھ میں ہونے والے دھماکے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دھماکے میں خاتون اور بچے سمیت 3 افراد جاں بحق ہوئے، […]

نواز شریف وزیراعظم بنے تو حکومت کتنا عرصہ چلے گی؟ پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) فیصل واوڈا کی پیشن گوئی کے مطابق الیکشن کے بعد آزاد ارکان کنگ میکرز ہوں گے، نواز شریف نے وزیر اعظم بننے کی ضد کی تو ان کی حکومت 6 ماہ ہی چلے گی، باپ بیٹی نواز شریف اور مریم نواز […]

عمران خان کی اڈیالہ جیل سے تصویر، نگران حکومت کا کارروائی کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) نگران حکومت کا بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جیل سے منظرعام پر آنے والی تصویر پر ردِعمل آیا ہے۔ نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت جو بھی ضروری کارروائی ہو گی ، کرے […]

رمضان المبارک کا آغاز کب ہوگا؟ پہلے روزے کی ممکنہ تاریخ بتا دی گئی

لاہور (پی این آئی) شب معراج کی آمد، رمضان المبارک کی آمد چند دن کی دوری پر رہ گئی، پہلے روزے کی ممکنہ تاریخ بتا دی گئی، ماہ شعبان کی چاند کی رویت کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہفتے کو ہو گا۔ تفصیلات کے […]

الیکشن سے قبل سابق پی ٹی آئی رہنما علی زیدی نے عوام سے بڑی اپیل کردی

اسلام آباد(پی این آئی) سابق وفاقی وزیر علی زیدی نے عوام سے اپیل کی ہے کہ ہر حال میں اپنے ووٹ کا استعمال کریں۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان کے غیور لوگوں اگر ان جماعتوں […]

آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کا انتخاب، عمران خان بھی اُمیدواروں میں شامل

لندن ( پی این آئی ) سابق وزیراعظم عمران خان کو برطانیہ کی تاریخی آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے امیدواروں میں شامل کرلیا گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق کرس پیٹن کے آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے عہدے سے استعفیٰ دینے کے ساتھ ہی برطانیہ میں […]

عمران خان اور شاہ محمود نے اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا، رزلٹ کب جاری ہوگا؟

لاہور (پی این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی سمیت ڈیڑھ ہزار قیدیوں نے ووٹ کاسٹ کردیا، قیدیوں کے ووٹوں کا رزلٹ الیکشن کمیشن جاری کرے گا۔ میڈیا کے مطابق پنجاب بھر کی 43 جیلوں میں 65 ہزار سے زائد […]