وزیراعظم کون ہوگا؟ غیر ملکی میڈیا نے پیشگوئی کر دی

کراچی (پی این آئی) گیلپ ،اپور، بلومبرگ،بی بی سی، گارجین، اے ایف پی، تھنک ٹینک رائل یونائیٹڈ سروسز انسٹی ٹیوٹ کے بعد امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ، خبر رساں ادارہ اے پی، نشریاتی ادارہ سی این این، بلومبرگ، امریکی تھنک ٹینک’’ کونسل آن فارن ریلیشنز‘‘ اور […]

موبائل فون سروس بند کرنا الیکشن دھاندلی کی ابتدا ؟

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 47 اور 48 سے آزاد امیدوار مصطفیٰ نواز کھوکھر کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں موبائل فون بند کرنا الیکشن دھاندلی کی ابتدا ہے۔ ملک بھر میں عام انتخابات کے […]

بیلٹ پیپرز چھین لیے گئے

کراچی (پی این آئی) ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال نے الزام عائد کیا ہے کہ کراچی کے حلقے این اے 235 میں ریٹرننگ افسر سے بیلٹ پیپر چھینے گئے ہیں۔۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ بیلٹ پیپر چھیننے کے ویڈیو ثبوت […]

ن لیگ کا ٹویٹر ہینڈل ہیک کر لیا گیا

لاہور (پی این آئی) ن لیگ کا ٹویٹر ہینڈل ہیک کر لیا گیا ہے ۔۔۔ اس حوالے سے ن لیگ کی طرف سے اعلان میں کہا گیا ہے کہ “پاکستان مسلم لیگ کا سکرین شاٹ میں موجود ہینڈل ہیک ہوچکا ہے ،پاکستان مسلم لیگ ن […]

انٹرنیٹ سروس، حکومت وعدے سے مکر گئی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان میں عام انتخابات کے لیے پولنگ سے قبل بڑے شہروں میں موبائل فون سروس متاثر ہونے کی شکایات کے بعد موبائل فون سروس کو عارضی طور پر معطل کر دیا گیا ہے۔ جمعرات […]

پاکستان کو نواز کی نہیں کس کی ضرورت ہے؟بڑا دعویٰ

مریدکے (پی این آئی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق کاکہناہے کہ پاکستان کو نواز کی نہیں امن کی ضرورت ہے،عوام سے اپیل کرتے ہیں ووٹ کی طاقت سے مافیاز کیخلاف ہمارا ساتھ دیں۔ مریدکے میں میڈیا سےگفتگو میں انہوں نے کہا کہ افغانستان بنگلہ دیش سمیت […]

انتخابات شفاف نہیں ہونگے ،الیکشن سے پہلے ہی پاکستانیوں نے اپنا فیصلہ سنادیا

لاہور (پی این آئی) گیلپ انٹرنیشنل کے مطابق 70 فیصد پاکستانیوں کی رائے میں الیکشن صاف شفاف نہیں ہوں گے، پاکستان میں مایوسی انتہا کو پہنچ گئی ہے، عام پاکستانی کا انتخابی نظام اور حکومتی ڈھانچے پر اعتماد نمایاں حد تک کم ہوا ہے۔ تفصیلات […]

جمائمہ نے پی ٹی آئی کی حمایت میں کی گئی سوشل میڈیا پوسٹ کیوں ڈیلیٹ کر دی؟

لندن(پی این آئی)بانی تحریک انصاف عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ گولڈاسمتھ نے پی ٹی آئی کے امیدواروں کی حمایت میں کی گئی سوشل میڈیا پوسٹ ڈیلیٹ کر دی۔ سابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور ان کے بیٹوں قاسم خان اور سلیمان خان […]

ن لیگ پیپلز پارٹی کیساتھ اتحادی حکومت بنائے گی یا نہیں؟

کراچی(پی این آئی)تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے کہا ہےکہ مسلم لیگ (ن) پیپلز پارٹی کے ساتھ اتحادی حکومت بنانے کے موڈ میں نہیں ہے اور ابھی مسلم لیگ (ن) کی یہ سوچ ہے کہ وہ انتخابات میں سادہ اکثریت کے ساتھ جیتیں گے۔ “جیو نیوز” […]

انتخابات سے چند گھنٹوں قبل اہم پی ٹی آئی رہنماکے بھائی کو گرفتارکر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت کے ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس نے پی ٹی آئی رہنما راجہ بشارت کے بھائی راجہ ناصر کو حراست میں لینے کی تصدیق کردی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں راجہ ناصر کی بازیابی کی درخواست پر سماعت کے دوران […]