ن لیگی رہنما نے نواز شریف کے حکومت کرنے کے فیصلے کی مخالفت کردی، تحریک انصاف کی کامیابی بے مثال قرار دیدی

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے بھی الیکشن 2024 میں پاکستان تحریک انصاف کی کارگردگی کو تسلیم کر لیا۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں کہا کہ میں بالکل حیران نہیں۔ پی […]

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی امیدوار کی شکست کا فیصلہ روکنے کا حکم جاری کر دیا، وجہ کیا بنی؟

لاہور(پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 128 میں نتائج سے متعلق فارم47 پر عمل درآمد روک دیا۔ عدالت نے الیکشن کمیشن کو عون چوہدری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کرنے سے بھی روک دیا۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے […]

آصف زرداری اور بلاول بھٹو ہنگامی طور پر کہاں پہنچ گئے؟ اہم خبر

لاہور (پی این آئی) سابق صدر آصف زرداری اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی طور پر لاہور پہنچ گئے۔ آصف زرداری اور بلاول لاہور میں پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے، ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے […]

ن لیگ کتنی نشستیں جیت جائیگی؟ اسحاق ڈار نے بڑا دعویٰ کر دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن قومی اسمبلی میں 90 تک نشستیں جیت جائے گی۔ مرکزی رہنماء ن لیگ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ نوازشریف مانسہرہ کی نشست بھی جیت […]

عوام نے بلند آواز میں اور واضح طور پر فیصلہ سنادیا، شاہد خاقان عباسی کا الیکشن نتائج پر ردِعمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام نے بلند آواز میں اور واضح طور پر فیصلہ سنادیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے ٹوئٹ کیا کہ عوام کے مینڈیٹ میں ہیرا پھیری کرنے کی کسی بھی کوشش […]

ایم کیوایم کو قومی اسمبلی کی کتنی نشستوں پر کامیابی ملی؟ فاروق ستار کا تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور ( پی این آئی) ایم کیوایم پاکستان کے مرکزی رہنماء فاروق ستار نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی 14نشستوں پر ایم کیوایم کی کامیابی کی اطلاعات ہیں،اگر پیپلزپارٹی کو اندرون سندھ سے ووٹ مل رہے ہیں تو تسلیم کرنا چاہیے۔ ہمارا ہدف قومی اسمبلی […]

الیکشن کمیشن سے بڑا استعفیٰ آگیا

خوشاب (پی این آئی) حلقہ این اے 87 میں ریٹرنگ آفیسر کی ذمہ داری نبھانے والےاحمد صہیب نے ملازمت سے استعفیٰ دے دیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر خوشاب احمد صہیب نے استعفے میں چند اشعار بھی لکھے۔انہوں نے کہا کہ 35 سال کی سروس میرے لیے […]

شیر افضل مروت پر قاتلانہ حملہ، تشویشناک خبر آگئی

لکی مروت (پی این آئی) شیر افضل مروت پر قاتلانہ حملہ ۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی ہے۔ اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ لکی مروت میں میری بلٹ پروف گاڑی پرفائرنگ کی گئی […]

این اے 53 کا نتیجہ، شیخ رشید کا کون نمبر؟

راولپنڈی(پی این آئی)این اے 53 کا نتیجہ، شیخ رشید کا کون نمبر؟راولپنڈی سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 54 سے مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کامیاب ہو گئے جبکہ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد پانچوین نمبر پر رہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔گزشتہ روز […]

زرتاج گل کی مخالف امیدوار کو تاریخی شکست، کتنے ووٹوں سے ہرا دیا؟

پشاور(پی این آئی)زرتاج گل کی مخالف امیدوار کو تاریخی شکست، کتنے ووٹوں سے ہرا دیا؟پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر عمر ایوب اور زرتاج گل نے اپنے اپنے حلقوں سے قومی اسمبلی کی نشستیں جیت لیں۔خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے حلقہ […]

این اے 53، چوہدری نثار علی خان کا کیا بنا؟

کراچی(پی این آئی)این اے 53، چوہدری نثار علی خان کا کیا بنا؟عام انتخابات میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 53 سے چوہدری نثار شکست کھاگئے۔عام انتخابات 2024 کے نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے جس میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 53 […]