مسلم لیگ (ن) کا ایک اور اہم رہنما و سابق وزیر بھی ہار گیا

گوجرانوالا(پی این آئی)ملک میں فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں ایک اور اپ سیٹ ہوا ہے اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما خرم دستگیر اپنی قومی اسمبلی کی نشست ہار گئے۔ خرم دستگیر کو گوجرانوالا میں ن لیگ کی مضبوط تصور کی جانے والی […]

اہم سیاسی جماعت نے الیکشن نتائج کو مسترد کردیا،احتجاج کا اعلان

لاہو(پی این آئی) تحریک لبیک پاکستان نے الیکشن 2024 کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کل ملک بھر میں احتجاج کا اعلان کردیا۔ تحریک لبیک پاکستان کے امیر حافظ سعد رضوی نے لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تحریک لبیک کافی سیٹوں […]

ہم بغیر کسی بیساکھی کے حکومت بنانے میں کامیاب ہوجائیں گے، پی ٹی آئی رہنما کا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) معروف وکیل، رہنما پاکستان تحریک انصاف لطیف کھوسہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ہم بغیر کسی بیساکھی کے حکومت بنانے میں کامیاب ہوجائیں گے۔ انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ (ن) لیگ حکومت نہیں بنا سکتی، […]

پی ٹی آئی کے مینڈیٹ کا احترام کرتے ہوئے انتخابی نشان’ بلا ‘واپس کیا جائے، سینئر صحافی نے مطالبہ کر دیا

لاہور(پی این آئی) ملک بھر میں ہونے والے عام انتخابات میں پولنگ کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں نے 30، پاکستان مسلم لیگ (ن) […]

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ اُمیدواروں کا مستقبل کیا ہوگا؟ اسد قیصر کا بڑا اعلان

پشاور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ سب سے بڑی جماعت تحریک انصاف ہے، ہمارے پاس تین چار آپشنز ہیں کل اہم فیصلہ کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی تقریر کی […]

نواز شریف نے انتخابی نتیجہ چیلنج کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم نواز شریف نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 15 مانسہرہ کا انتخابی نتیجہ چیلنج کر دیا۔ الیکشن کمیشن میں دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیاکہ مانسہرہ کے کئی علاقوں میں برف باری کے باعث رابطوں میں مشکلات کا […]

نواز شریف بطور وزیراعظم قبول نہیں، پیپلزپارٹی کا دوٹوک اعلان

سکھر ( پی این آئی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کو وزیر اعظم بننے کی خواہش ہے۔ انہوں نے تین روز پہلے ہی خود کو وزیراعظم ڈکلیئر کر دیا تھا۔ نواز شریف وزیر اعظم […]

نواز شریف کی ڈاکٹر یاسمین راشد کے مقابلے میں جیت متنازعہ ہوگئی

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی ڈاکٹر یاسمین کے مقابلے میں جیت متنازعہ ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ہم بغیر کسی بیساکھی کے حکومت بنانے میں کامیاب ہو جائیں گے۔ن لیگ حکومت نہیں بنا […]

پرویز الٰہی کی اہلیہ قیصرہ الٰہی کی گاڑی پر فائرنگ، تشویشناک خبر آگئی

گجرات (پی این آئی) سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الہٰی کی اہلیہ قیصرہ الہٰی کی ریلی پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق قیصرہ الہٰی کارکنوں کے ساتھ انتخابی نتائج تبدیل ہونے پر احتجاج کر رہی […]

مصطفیٰ نواز کھوکھر نے پی ٹی آئی رہنمائوں کے حق میں آواز اُٹھا دی

اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 47 اور 48 سے آزاد امیدوار مصطفیٰ نواز کھوکھر نے اپنی شکست تسلیم کر لی۔ مجھے یہ کہنے میں کوئی عار نہیں کہ میں اپنی شکست کو کھلے دل سے تسلیم کرتا […]

ن لیگ کے بڑے بڑے بُرج الٹ گئے، 4 سینئر لیگی رہنما اپنی نشستیں کھو بیٹھے

لاہور(پی این آئی)عام انتخابات میں بڑے بڑے اپ سیٹ سامنے آرہے ہیں ،الیکشن میں نامور برج الٹ گئے،آزاد امیدواروں نے متعدد حلقوں میں سیٹیں اپنے نام کر لیں۔ن لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق، رانا ثنا اللہ، جاوید لطیف، مرتضیٰ جاوید عباسی اور شیخ روحیل اصغر […]