پشاور سے کراچی جانیوالی ٹرین حادثے کا شکار ہوگئی

پشاور (پی این آئی) پشاور سے کراچی جانے والی رحمان بابا ایکسپریس حادثے کا شکارہو گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق علی پور چٹھہ کے قریب ٹریکٹر ٹرالی رحمان بابا ایکسپریس سے جا ٹکرائی۔ ریلوے حکام نے بتایا ہے کہ وزیرآباد سے ریلیف ٹرین جائے حادثہ […]

میٹرک کے سالانہ امتحانات کے شیڈول کی منظوری دیدی گئی

لاہور (پی این آئی) پنجاب کے صوبہ بھر میں میٹرک کے سالانہ امتحانات یکم مارچ 2024 سے شروع ہوں گے جس کے شیڈول کی منظوری دیدی گئی۔ تمام پرائیویٹ سکولز کے سربراہان کو بھی بر وقت شیڈول کے مطابق داخلے جمع کرانے کی ہدایات جاری […]

مسلم لیگ (ن)نے پنجاب میں کتنی نشستوں کو ہدف بنا لیا؟ نواز شریف کا پارٹی میں الیکٹیبلز کو شامل کرنے کا فیصلہ

لاہور ( پی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ ن نے الیکٹیبلز کو پارٹی میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا اور نوازشریف نے پنجاب کی 141 میں سے 120 نشستوں کو ہدف بناتے ہوئے رانا ثنا اللہ کو اہم ٹاسک سونپ دیا۔ میڈیا رپورٹس کے […]

مسلم لیگ (ن)اور ق لیگ میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوگئی، بڑی پیشرفت

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن اور ق لیگ کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاملات طے پاگئے ہیں۔ مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری شافع حسین کا کہنا ہے کہ ق لیگ کسی جماعت میں ضم نہیں ہورہی ہے تاہم ن لیگ کے […]

پیپلزپارٹی نے اسحاق ڈار کو بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی نے اسحاق ڈار کو سینیٹ میں غیرقانونی لیڈر آف دی ہاؤس قرار دے دیا۔ پیپلز پارٹی کے رہنماء نیئر حسین بخاری نے کہا کہ اسحاق ڈار کو سینیٹ میں لیڈر آف دی ہاؤس نہیں ہونا چاہیئے، وہ غیر […]

صدر مملکت کے نگران وزیراعظم کو خط پر نگران حکومت کا شدید ردِعمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہاہے کہ بہتر ہوگا صدر مملکت کسی ایک جماعت کے ترجمان نہ بنیں،کسی ایک جماعت کے ترجمان بننے سے ان کی عزت میں کمی آتی ہے،صدر سے گزارش ہے وہ اپنے آئینی عہدے […]

عمران خان نے اسد عمر سے متعلق کیا کہا؟ شیر افضل مروت کا بڑا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سینئروکیل شیرافضل مروت نے اسد عمر کے حوالے سے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پارٹی میں واپس آنا چاہتے تھے لیکن چیئرمین پی ٹی آئی نے انکار کردیا تھا۔ نجی ٹی وی […]

فرح شہزادی کا غیر معروف ملک وینا تاؤ کا خفیہ پاسپورٹ منظر عام پر آگیا

اسلام آباد(پی این آئی )فرح شہزادی کا غیر معروف ملک وینا تاؤ کا خفیہ پاسپورٹ منظر عام پر آگیا، خریدے جانے والا پاسپورٹ چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے حوالے کیا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق غیر قانونی طریقے سے لوٹی […]

پی ٹی آئی چیئرمین وزیر اعظم ہوتے تو اسرائیل کو تسلیم کر چکے ہوتے، راجہ ریاض کا حیران کن دعوی

لاہور( پی این آئی)سابق قائد حزب اختلاف راجہ ریاض نے کہا ہے کہ اللہ کا شکر ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی وزیراعظم نہیں رے اگر ہوتے تو انہوںنے اسرائیل کو تسلیم کرلینا تھا،چیئرمین پی ٹی آئی یہودی لابی کا آدمی ہے،پی ٹی آئی چیئرمین […]

اہم سیاسی شخصیات کی ن لیگ میں شمولیت کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی )مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف منگل کو بلوچستان کے دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے۔ ن لیگ ذرائع کے مطابق نواز شریف منگل کو بلوچستان کے دورے پر کوئٹہ جائیں گے، نواز شریف دورہ بلوچستان میں پارٹی […]

ٹرین کی زد میں آنے سے نگراں وزیر کے بھائی جاں بحق

(ویب ڈیسک) اسٹیل ٹاؤن گھگرپھاٹک قادرنگر کے قریب ٹرین کی زد میں آکر نگراں صوبائی وزیر کا حقیقی بھائی جاں بحق ہو گیا. تفصیلات کے مطابق اسٹیل ٹاؤن تھانے کےعلاقے گھگھرپھاٹک قادرنگر کے قریب ٹرین کی زد میں آکرایک نوجوان جاں بحق ہوگیا ، جس […]

close