لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات علی افضل ساہی پر سفری پابندیاں ختم کردی گئیں۔ علی افضل ساہی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) اور سٹاپ لسٹ سے نکال دیا گیا۔ خیال رہے […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری شافع حسین نے عام انتخابات میں (ن )لیگ سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی تصدیق کردی۔ لاہور سے جاری بیان میں چوہدری شافع حسین نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ق) کسی بھی سیاسی جماعت میں ضمن […]
اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے 9 مرلہ زمین پر مالک کو بغیر معاوضہ ادائیگی روڈ بنانے پر حکومت پنجاب کو 10لاکھ روپے جرمانہ کردیا۔ عدالت نے حکومت پنجاب کو 30روز میں موجودہ ریٹ کے مطابق رقم کی ادائیگی کا حکم دیدیا،عدالت نے […]
اسلام آباد(پی این آئی)توشہ خانہ اور نیشنل کرائم ایجنسی 190ملین پاؤنڈ سکینڈل کیسز چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں توشہ خانہ اور نیشنل کرائم ایجنسی 190ملین پاؤنڈ سکینڈل کیسز کی سماعت ہوئی،احتساب عدالت کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف 15نومبر کو کوئٹہ میں اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کل 2روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے،بلوچستان کی 15سے زائد اہم سیاسی شخصیات ن لیگ میں شمولیت کا […]
لاہور(پی این آئی)احتساب عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں اربوں روپے کی مبینہ کک بیکس وصولی کے معاملے میں مونس الٰہی کو اشتہاری قرار دیدیا۔ احتساب عدالت کے جج نسیم احمد ورک نے نیب کی درخواست پر کارروائی کی جس میں نیب نے مؤقف اختیار کیا […]
کراچی (پی این آئی) سندھ کے سابق وزیر داخلہ، ایم کیو ایم کے سینئر رہنما رؤف صدیقی کو طبیعت خراب ہونے پر این آئی سی وی ڈی منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے انہیں دل کا دورہ پڑنے کی تصدیق کر دی ہے ۔۔۔ایم کیوایم […]
کراچی (پی این آئی) شہر کے علاقے اورنگی میں فائرنگ سے نعت خواں جاں بحق ہو گیا ہے۔۔۔۔ کراچی ویسٹ پولیس حکام کے مطابق اورنگی ٹاؤن میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا، مقتول کی شناخت رحیم اللہ عطاری کے نام سے ہوئی […]
اسلام آباد (پی این آئی) چینی حکومت نے خنجراب پاس کو سردیوں میں 4 ماہ کے لیے بند کرنے کا اعلان کیا ہے، تقریباً ایک ماہ قبل یہ راستہ سال بھر کھلا رکھنے پر اتفاق کیا گیا تھا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق چین کے علاقے […]
پشاور (پی این آئی) پشاور سے کراچی جانے والی رحمان بابا ایکسپریس حادثے کا شکارہو گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق علی پور چٹھہ کے قریب ٹریکٹر ٹرالی رحمان بابا ایکسپریس سے جا ٹکرائی۔ ریلوے حکام نے بتایا ہے کہ وزیرآباد سے ریلیف ٹرین جائے حادثہ […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب کے صوبہ بھر میں میٹرک کے سالانہ امتحانات یکم مارچ 2024 سے شروع ہوں گے جس کے شیڈول کی منظوری دیدی گئی۔ تمام پرائیویٹ سکولز کے سربراہان کو بھی بر وقت شیڈول کے مطابق داخلے جمع کرانے کی ہدایات جاری […]