اسلام آباد (پی این آئی) سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس قابل سماعت ہے یا نہیں؟ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بانی پی […]
کوہاٹ(آئی این پی)کوہاٹ میں تحریک انصاف کا ورکرز کنونشن منعقد ہوا جس میں پارٹی کارکنان نے کثیر تعداد میں شرکت کی شیر افضل مروت کئی مقامات پر پولیس کو چکمہ دے کر جلسہ گاہ پہنچے ،رپورٹس کے مطابق کوہاٹ کے جنانہ فٹبال گروانڈ میں تحریک […]
نارووال(آئی این پی)مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا کہ ملک کو اجاڑنے والا آج اڈیالہ جیل میں بیٹھا ہوا ہے، ملک اناڑی کے حوالے کرنے کا انجام سب نے دیکھ لیا،مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال نے ظفروال میں […]
لاہور (پی این آئی ) صوبہ پنجاب کے شہروں ملتان اور لاہور میں ہونے والے دھماکوں میں بچہ جاں بحق ہوگیا جب کہ متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملتان کے علاقہ توکل ٹاؤن […]
منڈی بہاؤالدین (پی این آئی ) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان قائرہ نے قائد ن لیگ پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف کو لندن روانگی کے وقت سے ہی فیور دیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا […]
اسلام آباد(پی این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اورنگران وزیراعظم انوارا لحق کاکڑ نے انسانی حقوق کے عالمی پر اپنے اپنے پیغامات جاری کردیئے۔ صدر مملکت عارف علوی کاکہنا ہے کہ اسرائیل فلسطینیوں کو بدترین نسل کشی کا نشانہ بنا رہا ہے،فلسطینیوں پر ریاستی […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے سربراہ پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف گواہ نہ بننے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق مشیر وزیراعظم ندیم افضل چن نے سابق وزیراعظم عمران خان […]
نوشہرہ(پی این آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین پرویز خٹک نے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی بحران کا واحد حل غیرجانبدارانہ اور شفاف انتخابات کے سوا کچھ نہیں۔ عام انتخابات میںعوام کی طاقت سے پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین خیبرپختونخوا میں حکومت […]
اسلام آباد (پی این آئی)سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن) میں بھی انٹرا پارٹی الیکشن ایسے ہی ہوتے ہیں جیسے پی ٹی آئی میں ہوئے جہاں لوگ بلامقابلہ منتخب ہو جاتے ہیں۔ انتخابات میں کسی ایک جماعت […]
اسلام آباد(پی این آئی)نگراں وفاقی وزیر صنعت و تجارت گوہر اعجاز نے کھاد کی مصنوعی قلت کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ تمام اعداد و شمار پر گہری نظر ہے، قلت نہیں ہونے دیں گے۔ حکومت نے قلت کے پیش نظر […]
لاہور (پی این آئی) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے لاہور کو ’ڈسٹ فری‘ بنانے کا اعلان کرتے ہوئے جیل روڈ سے سڑکوں کے واشنگ منصوبے کا آغاز کر دیا۔ نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے کہا کہ پنجاب میں سموگ کم […]