لاہور (پی این آئی) چلاس میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس پر شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ چلاس میں زلزلے کے سبب لوگ گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے اور قرآنی آیات کا ورد کرتے رہے۔ زلزلہ […]
اسلام آباد (پی این آئی ) نگران وفاقی حکومت نے آئی جی پولیس اور ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو عہدوں سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت داخلہ نے آئی جی اسلام آباد اور وفاقی دارالحکومت کے ڈپٹی […]
اسلام آباد (پی این آئی ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پیش آئے نور مقدم قتل کے سزا یافتہ مجرم ظاہر جعفر کو قونصلر رسائی دے دی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نور مقدم کیس میں سزائے موت کے قیدی ظاہر جعفر […]
اسلام آباد(پی این آئی) سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمین کے ساتھ لفظ “صاحب” کے استعمال پر پابندی عائد کردی ۔سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ اب اب وقت آگیا ہے کہ کسی سرکاری ملازمین کے نام کے ساتھ لفظ صاحب جوڑنے کا رواج بند کر […]
لاہور ( پی این آئی) موٹرسائیکل یا کار پر سکول آنے والے کم عمر طلبا ٹریفک پولیس اور سکول ایڈمنسٹریشن کے لئے مشکلات پیدا کرنے لگے۔لاہور کے سکولوں میں بغیر لائسنس کم عمر طلبا کے موٹرسائیکل اور کار لانے پر پابندی عائد کر دی گئی، […]
لاہور ( پی این آئی) لاہور سب سے زیادہ مرتبہ دنیا کا آلودہ ترین رہنے والا شہر بن گیا۔ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی)اگر 50یا اس سے کم ہو تو فضا محفوظ قرار دی جاتی ہے، 100اور 150کے درمیان اے کیو آئی ہونے پر بچوں […]
لاہور (پی این آئی) سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کیلئے بنی پی ٹی آئی کی کمیٹی کے رکن بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ ہماری جماعت ماضی کو بھول کر آگے بڑھنا چاہتی ہے، سیاسی جماعتوں سے ایک حد تک بات چیت چل رہی ہے۔۔۔۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ نون کی حکومت کے پاس براہِ راست کوئی شواہد یا سرکاری سطح پر معلومات دستیاب نہیں تھیں کہ تحریک لبیک کے فیض […]
لندن(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے سابقہ شوہر خاور مانیکا کے بیان پر ذلفی بخاری نے ردعمل دے دیا۔ خاور مانیکا کا کہنا تھا کہ عمران خان میری مرضی کے […]
لاہور(پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا نے کہا ہے کہ گھر میں عدت پوری کرنے سے متعلق بشریٰ بی بی کا بیان بالکل غلط ہے۔ عدت کا وقت […]
اسلام آباد(آئی این پی)سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف شکایات کی کارروائی نہ ہوسکی، سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس(آج) منگل تک ملتوی کر دیا گیا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں جوڈیشل کونسل کا اجلاس ہوا، ذرائع کے مطابق اجلاس میں […]