لاہور(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر وسابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی 8 فروری کے عام انتخابات ملتوی کرانے کی سازش کر رہی ہے، انتخابات میں تاخیر ہوئی تو ذمے دار پی ٹی آئی ہو گی۔ اپنے بیان […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے سائفر کیس میں زیر حراست اپنے بھائی اور سابق وزیراعظم کو بچانے کے لیے برطانیہ کی عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اڈیالہ جیل […]
اسلام آباد ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو نا اہل اور ان کی جماعت کو آئندہ عام انتخابات میں کسی بھی قسم کی لیول پلیئنگ فیلڈ نہ دیئے جانے کا دعویٰ سامنے آگیا۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار سہیل […]
کوئٹہ(پی این آئی) سکولوں میں چھٹیوں کا اعلان ۔۔ بلوچستان کے سرد علاقوں کے سکولز اور کالجز میں 16دسمبر سے 75دن کی چھٹیاں دینے کا اعلان کر دیا گیا۔ صوبے کے سرد علاقوں کے تعلیمی ادارے چھٹیوں کے بعد یکم مارچ 2024 کو کھولے جائیں گے۔ اس […]
اسلام آباد (پی این آئی ) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے اپنے شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی کینیڈین شہری سارہ انعام کے قتل کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا۔ سارہ انعام قتل کیس کی سماعت سیشن جج ناصرجاویدرانا کی عدالت میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج شوکت عزیز برطرفی کیس میں سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ، سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید سمیت سابق فوجی افسران کو فریق بنانے کی درخواست دائر کر دی گئی۔ سابق جج […]
اسلام آباد (پی این آئی) ترکیہ نے مقبوضہ کشمیر پر بھارتی سپریم کورٹ کے متنازع فیصلے پر تحفظات کا اظہار کردیا اور کہا دونوں ممالک میں تنازع اقوام متحدہ کے فیصلوں کے مطابق حل کیا جائے۔تفصیلات کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ کے مقبوضہ کشمیر پر […]
اسلام آباد (پی این آئی ) سارہ انعام کے والد نےعدالت کے فیصلے کو درست قرار دیتے ہوئے کہا شاہنواز امیر کو جب تک پھانسی پر لٹکایا نہیں جاتا،پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ڈسٹرکٹ کمپلیکس کے باہر سارہ انعام کے والد […]
لاہور (پی این آئی) سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل شیر افضل مروت کو پولیس نے لاہور ہائی کورٹ کے باہر سے حراست میں لے لیا ہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے شیر افضل مروت کو جی پی او چوک سے […]
اسلام آباد(پی این آئی )لاہور ہائیکورٹ نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ میں نااہلی کے خلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کر دیں۔جسٹس شاہد بلال حسن کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ کل درخواستوں پر سماعت کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان […]
لاہور(پی این آئی )استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) نے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے فہرست مسلم لیگ ن کی کمیٹی کے حوالے کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ اور آئی آئی پی کی کمیٹیوں کا سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاملے پر مشترکہ اجلاس سابق سپیکر قومی […]