اسلام آباد (پی این آئی ) سارہ انعام کے والد نےعدالت کے فیصلے کو درست قرار دیتے ہوئے کہا شاہنواز امیر کو جب تک پھانسی پر لٹکایا نہیں جاتا،پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ڈسٹرکٹ کمپلیکس کے باہر سارہ انعام کے والد […]
لاہور (پی این آئی) سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل شیر افضل مروت کو پولیس نے لاہور ہائی کورٹ کے باہر سے حراست میں لے لیا ہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے شیر افضل مروت کو جی پی او چوک سے […]
اسلام آباد(پی این آئی )لاہور ہائیکورٹ نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ میں نااہلی کے خلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کر دیں۔جسٹس شاہد بلال حسن کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ کل درخواستوں پر سماعت کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان […]
لاہور(پی این آئی )استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) نے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے فہرست مسلم لیگ ن کی کمیٹی کے حوالے کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ اور آئی آئی پی کی کمیٹیوں کا سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاملے پر مشترکہ اجلاس سابق سپیکر قومی […]
واشنگٹن (پی این آئی) امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ عافیہ صدیقی کے وکیل نے بتایا کہ ڈاکٹر عافیہ کے ساتھ بہت بُرا سلوک کیا گیا ہے۔۔۔۔ فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ عافیہ صدیقی کی […]
کراچی(پی این آئی)ملک بھر میں عام انتخابات کی تاریخ کے اعلان کے بعد مسلسل سیاسی پارہ ہائی جارہا ہے ، ایک طرف ن لیگ کی جانب سے مختلف سیاسی پارٹیوں کیساتھ الحاق کی باتیں منظر عام پر آرہی ہیں تو دوسری جانب سے بلاول بھٹو […]
کراچی (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ نواز شریف سیاسی میدان میں اکیلئے دوڑ کر بھی چوتھے نمبر پر ہی آئیں گے۔ انہوں نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نو مئی کا اشتعال عمران […]
اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی کابینہ نے سائبر کرائم کے بڑھتے ہوئے واقعات کی روک تھام کے لیے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے قیام کی منظوری دے دی۔نگراں وزیر آئی ٹی عمر سیف کے مطابق ایجنسی کے قیام سے شہریوں کے لیے سائبر […]
اسلام آباد(آئی این پی)صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی کے زیر صدارت زینب الرٹ رسپانس اینڈ ریکوری ایکٹ کے بارے میں اجلاس ہوا۔اجلاس میں سیکرٹری وزارت انسانی حقوق اللہ ڈینو خواجہ، آئی جی اسلام آباد، ایڈیشنل آئی جیز سندھ، بلوچستان، کے پی کے اور پنجاب پولیس، این […]
راولپنڈی(آئی این پی) خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں دہشت گردوں کے حملے میں جام شہادت نوش کرنے والے پاک فوج کے23 جوانوں کو ان کے آبائی علاقوں میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔ پاک فوج کے […]
اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نے کہا ہے کہ سویلین آبادی کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل پر سپریم کورٹ کے لارجر بینچ کا فیصلہ دستور کے خلاف جوڈیشل کو سے کسی طور کم نہیں اور بنیادی انسانی حقوق پر کاری ضرب […]