لاہور (پی این آئی ) استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین نے قومی اسمبلی کے 3 حلقوں سے الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ آئی پی پی جہانگیر ترین این اے 155 لودھراں اور پی پی 227 لودھراں […]
اسلام آباد (پی این آئی) نادرا نے ب فارم کے اجراء سے متعلق وضاحت کردی۔ نادرا حکام کے مطابق ب فارم کے اجراء کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ ایک وضاحتی بیان میں ترجمان نادرا کا کہنا تھا کہ ب فارم کے اجراء […]
مظفرآ باد (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آزاد کشمیر کے رہنمامحمود سدوزئی نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے رہنماؤں کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمود سدوزئی نے ساتھیوں سمیت پی پی […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی حکومت ملکی تاریخ کی طویل ترین نگران حکومت بن گئی ہے جس نے اقتدار کے 131 دن مکمل کر لیے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر قیادت قائم موجودہ نگران حکومت ملکی تاریخ کی اب […]
اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے تاریخ میں توسیع کے بعدآج 24 دسمبر کو کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آخری دن ہے۔اور پی ٹی آئی رہنماوں کا کہناہے کہ انہیں کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے اور تحریک انصاف کی حمایت کرنے سے […]
اسلام آباد(پی این آئی)غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ روز افغانستان روانگی کے لیے 54 گاڑیوں میں 86 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی عمل میں لائی گئی۔گزشتہ روز 1159 غیر قانونی افغان شہری اپنے وطن واپس لوٹ گئے جن […]
لاہور(آئی این پی)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کے لاہور سے الیکشن کے معاملے کو پارٹی رہنمائوں نے این اے 128 سے الیکشن لڑنے کی تجویزمسترد کردی بلاول بھٹو کے این اے 127 لاہور سے قومی اسمبلی کا الیکشن لڑنے کا امکان ہے۔ چیئرمین پاکستان […]
لاہور(آئی این پی)بجلی کی پیداوار میں کمی کے باعث موسم سرما میں بھی لوڈشیڈنگ شروع ہو گئی۔ذرائع کے مطابق بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے لوڈ شیدنگ کا شیڈول جاری کر دیا، بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو روزانہ 6 گھنٹے لوڈ شیڈنگ کرنے کی […]
راولپنڈی(آئی این پی)بانی پی ٹی آئی کی اپیل وکلا کے کلرک سے چھیننے کے معاملہ پر بانی پی ٹی آئی کے وکلا نے واقعہ پر چیف جسٹس پاکستان کو درخواست دیدی۔درخواست میں بانی پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ سے واقعہ کی تحقیقات اور کارروائی […]
اسلام آباد(پی این آئی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے 5 ہزار والے جعلی کرنسی نوٹوں کی خبروں کے بعد اس نوٹ کی اصلیت جانچنے کے لیے درجن سے زائد سیکیورٹی فیچر متعارف کرا دیے۔ ایس بی پی کے مطابق 5 ہزار کے […]
اسلام آباد(آئی این پی)حلقہ بندیوں پر اعتراضات سے متعلق الیکشن کمیشن آف پاکستان کا بڑا فیصلہ آگیا۔الیکشن کمیشن نے حالیہ حلقہ بندیوں سے متعلق اہم فیصلہ جاری کر دیا جس میں کہا گیا ہے کہ حلقہ بندیوں پر اعتراضات عام انتخابات کے نتائج مرتب کرنے […]