پرویز خٹک نے پی ٹی آئی کا نام و نشان ختم ہونے کی پیشنگوئی کر دی

پشاور (پی این آئی) سربراہ پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز پرویز خٹک نے دعوی کیا ہے کہ بلےکے نشان کے بعد پی ٹی آئی کا نام و نشان بھی ختم ہوجائےگا۔ انہوں نے کہا کہ جن پارٹیوں نے ملکی اداروں کے خلاف نفرت کی سیاست کی […]

مسیحیوں ،اقلیتوں کی عبادت گاہوں کا تحفظ میرے ایمان کا حصہ ہے، نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ مسیحیوں اور اقلیتوں کی عبادت گاہوں کا تحفظ میرے ایمان کا حصہ ہے۔نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے وزارت انسانی حقوق کے زیراہتمام بین المذاہب ہم آہنگی اور کرسمس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا […]

عوام مہنگائی کا ظلم ڈھانے والوں کا صفایا کردیں گے، شہباز شریف کا دعویٰ

لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ( ن) کے صدر اور سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 8 فروری کو عوام چار سالوں میں مہنگائی کا ظلم ڈھانے والوں کا سیاسی طور پر صفایا کردیں گے۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم […]

نگران وزیراعظم کو چلو بھر پانی میں ڈوب مرنا چاہئے، جے یو آئی کے سینئر رہنما کی بلوچ دھرنے میں میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد(آئی این پی)مرکزی سیکرٹری جنرل جے یو آئی سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے دھرنے میں شرکت کی۔مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ بلوچ بیٹیوں، بہنوں، ماں اور بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہیں، نگران وزیراعظم کو چلو بھر پانی […]

پی ٹی آئی کو انتخابی نشان ’بلا‘ واپس نہ ملا تو کیا نقصان ہوگا؟ بُری خبر سنا دی گئی

کراچی(پی این آئی) الیکشن کمیشن کی جانب سے بلے کا نشان نہ ملنے سے پی ٹی آئی کو صوبائی اسمبلیوں سمیت ایوان بالا اور ایوان زیریں میں خواتین اور اقلیتوں کی 227 مخصوص نشستوں پربھی نقصان ہو گا۔ اگر عدلیہ سے پی ٹی آئی کو […]

پرویزالٰہی کی صحت اب کیسی ہے؟ اہم تفصیلات آگئیں

راولپنڈی (پی این آئی) پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کوہسپتال سے دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا ہے۔ انہیں راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی طبی معائنے کیلئے لایا گیا تھا.طبی معائنے کے بعد انہیں سخت سکیورٹی میں اڈیالہ […]

الیکشن کمیشن کا حلقہ بندیوں پر اعتراضات سے متعلق اہم فیصلہ سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں پر اعتراضات عام انتخابات کے بعد سننے کا فیصلہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ نے شیڈول اجراء کے بعد حلقہ بندیوں پر اعتراضات کو سننا انتخابی پروگرام […]

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے تحریک انصاف کو ووٹ دینے کا اعتراف کرلیا

اسلام آباد (پی این آئی) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ میں نے بطور پارٹی 2013 اور 2018 میں پی ٹی آئی کو ووٹ دیا تھا،پی ٹی آئی کا دفاع بھی کرتا رہا اس پر مجھے کوئی شرمندگی نہیں۔ پی ٹی آئی کا […]

سائفر کیس، 13گواہان نے بیانات قلمبند کروا دیے، کون کون شامل ہے؟

راولپنڈی(پی این آئی) سائفر کیس میں اعظم خان اور اسد مجید سمیت 13 اہم گواہوں نے اپنے بیانات قلمبند کروا دیے۔ اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کا اوپن ٹرائل جاری ہے، جس میں جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین کے روبرو اہم گواہوں اعظم خان اور اسد […]

چوہدری پرویزالٰہی کی جیل میں طبیعت بگڑ گئی، تشویشناک خبر

راولپنڈی ( پی این آئی ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو طبیعت خراب ہونے پر اڈیالہ جیل سے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کو دل میں تکلیف کے باعث راولپنڈی انسٹیٹیوٹ […]

close