اگر شہباز شریف جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں تو ڈٹ کر پی ٹی آئی کے خلاف الیکشن لڑیں، حامد خان نے چیلنج دے دیا

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حامد خان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا تحریک انصاف کے ساتھ منفی رویہ ہے، ہم الیکشن کمیشن سے کوئی اچھی توقع نہیں رکھتے ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے حامد خان نے […]

الیکشن کمیشن نے سفیروں کی تعیناتی کی اجازت دیدی

اسلام آباد(آئی این پی)الیکشن کمیشن نے وزارت خارجہ کو سفیروں کی تعیناتی کی اجازت دیدی۔ذرائع کے مطابق سفیروں کی تعیناتی کی اجازت سے متعلق الیکشن کمیشن نے سیکریٹری خارجہ کو مراسلہ ارسال کر دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سفرا کی تعیناتی روٹین […]

8 فروری کو خواجہ آصف کے شیر کو بلے پڑیں گے، عثمان ڈار کی والدہ کا چیلنج

سیالکوٹ(آئی این پی)تحریک انصاف کے سابق رہنما عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار نے کہا ہے کہ 8 فروری کے دن خواجہ آصف کے شیر کو بلے پڑیں گے۔سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار نے کہا کہ خواجہ […]

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے اچھی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے اچھی خبر آگئی ۔۔ سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر نے شہریوں کو جلد لرنر پرمٹ اور لائسنس بنوانے کی ہدایت کر دی، شہریوں کی سہولت اور آسانی کے لیے تمام لائسنس دفاتر کھلے ہیں۔ عمارہ اطہر نے […]

خوفناک حادثے میں متعدد ہلاکتیں ہوگئیں، افسوسناک خبر

دیربالا(پی این آئی) دیربالا میں فور ویل ڈاٹسن بے قابو ہوکر گہرے گڑھے میں جاگری نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق اور چار شدید زخمی ہوگئے۔ واقعہ دیر بالا کے علاقے اسلام کوٹ میں پیش آیا جہاں ڈرائیور برہان الدین سے گاڑی بے قابو ہوئی […]

جان بچانے والی ادویات کی قیمتیں بھی بڑھا دی گئیں

لاہور(پی این آئی) ادویات کی قیمتوں میں 500 فیصد تک اضافہ کر دیا گیا، ادویات مہنگی ہونے کے ساتھ ساتھ جان بچانے والی ادویات کی قلت بھی پیدا ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق بروقت ایل سیز نہ کھلنے اور خام مال درآمد نہ ہونے کی […]

نواز شریف انتخابی مہم کا آغاز کب سے کرنیوالے ہیں؟ اعلان ہوگیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ جنوری کے پہلے ہفتے میں نوازشریف انتخابی مہم کے جلسے شروع کریں گے۔ پنجاب میں ن لیگ کسی کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ یا اتحاد نہیں کررہی ، […]

الیکشن 2024:فیصل آباد کے حلقہ این اے99میں پی ٹی آئی امیدوار نے کاغذات نامزدگی واپس کیوں لے لیے؟ وجہ سامنے آگئی

لاہور(پی این آئی) عام انتخابات 2024 کے سلسلےمیں سیاسی و مذہبی جماعتوں امیدواروں کے کاغذات کی جانچ پڑتال کا سلسلہ جاری ہے۔ فیصل آباد سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار نے کاغذات نامزدگی واپس لےلیے حلقہ این اے 99 سے سابق ایم این اے رانا […]

ممتاز قانون دان سید ضیا حیدر رضوی انتقال کرگئے

لاہور (پی این آئی) ملک کے ممتاز قانون دان سید ضیا حیدر رضوی علالت کے بعد لاہور میں انتقال کرگئے۔ سید ضیا حیدر رضوی نے قانون کے شعبے میں گراں قدر خدمات سرانجام دیں، مرحوم کی نمازہ جنازہ کل گلبرگ کے علاقے حالی روڈ پر […]

تعلیمی اداروں میں چھٹیاں بڑھانےکا حکم آگیا

لاہور(پی این آئی) لاہور ہائی کورٹ نے تعلیمی اداروں کے لیے سردیوں کی چھٹیوں میں توسیع سے متعلق مقدمے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالت عالیہ کی طرف سے محکمہ تعلیم پنجاب کو حکم دیا گیا ہے کہ فوری طور پر سردیوں کی چھٹیوں […]

پیپلزپارٹی نے بڑی سیاسی وکٹیں گرا دیں

کراچی (پی این آئی) پاک سرزمین پارٹی کے مرکزی رہنماء انیس ایڈووکیٹ اور رضا ہارون نے ساتھیوں سمیت پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے، پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت نے ان کی پارٹی میں شمولیت کا خیرمقدم کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر پاکستان پیپلزپارٹی […]

close