تحریک انصاف نے دو مخالف سیاسی جماعتوں کو بڑی پیشکش کردی

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی کے ترجمان معظم بٹ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی( اے این پی) کو ہمارے ساتھ بات چیت کرنی چاہیے،پیپلز پارٹی اشتراک عمل کے لیے ہاتھ بڑھائے تو ہم تیار ہیں۔ ایک بیان میں […]

پی ٹی آئی خاتون رہنما زرتاج گل کتنے اثاثوں کی مالک نکلیں؟ تفصیلات آگئیں

لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کروڑوں کی مالک نکلیں۔ زرتاج گل کے کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے اثاثوں کی تفصیلات منظرعام پر آگئیں حاصل کرلیں، دستاویز کے مطابق زرتاج گل کے اثاثوں کی کل مالیت 1کروڑ 20 لاکھ 2ہزار974 ہے۔دستاویز […]

پنشنرز کیلئے اچھی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر نے پنشن واجبات کے 2کھرب روپے کی ادائیگی کیلئے پلان تیار کرنے کی ہدایت کی ہے جبکہ اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ای او بی آئی کے بجٹ کی منظوری دے دی ہے۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پینشن […]

نادرا نے شہریوں کی بڑی مشکل آسان کردی

لاہور (پی این آئی )نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شناختی کارڈ پررہائشی پتہ تبدیل کروانے کے لیے اقدامات کا اعلان کر دیاہے جس سے ہر شہری چٹکیوں میں اپنا کام کروا سکے گا۔ تفصیلات کے مطابق ایسے افراد جو اپنی رہائش تبدیل کرچکے […]

سوموار کو بینکوں میں تعطیل کا اعلان

کراچی (پی این آئی) سوموار کو بینکوں میں تعطیل کا اعلان ۔۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ نئے سال کے پہلے روز تمام بینک اور مالیاتی ادارے بند رہیں گے۔ سٹیٹ بینک کے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یکم […]

شاہ محمود قریشی کی مشکلات میں بھی اضافہ ہوگیا

ملتان ( پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات سامنے آئے ہیں، اس حوالے سے استحکام پارٹی کے امیدوار […]

عمران خان کو الیکشن سے پہلے بڑا جھٹکا لگ گیا، مشکلات میں اضافہ

لاہور ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے میانوالی اور لاہور سے کاغذات نامزدگی مسترد کردیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 سے سابق وزیر اعظم عمران خان کے کاغزات نامزدگی مسترد ہوچکے […]

سردیوں کی چھٹیوں میں کتنا اضافہ ہوگیا؟ نوٹیفکیشن جاری

لاہور (پی این آئی) لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔ 30 دسمبر 2023ء ) پنجاب حکومت کی جانب سے سردیوں کی چھٹیوں میں اضافہ کردیا گیا، سردی کی شدت میں اضافہ کے باعث پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع […]

غیرقانونی تارکین وطن کی واپسی، مزید کتنے افغان باشندے اپنے ملک چلے گئے؟

اسلام آباد(پی این آئی)غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے، مزید 1207 افغان باشندے اپنے ملک چلے گئے ہیں۔ حکومت پاکستان کے اعلان سے قبل بھی غیر قانونی افغان باشندوں کی کثیر تعداد گرفتاری کے ڈر سے پاکستان سے واپس افغانستان […]

موٹروے کہاں کہاں سے بند کر دی گئی؟ تفصیلات جاری

لاہور(پی این آئی)پنجاب اور سندھ میں جمعہ کی شب ایک بار پھر گہری دھند کی وجہ سے قومی شاہراہیں بند کرنا پڑ گئیں۔ جمعہ کی شب موٹر وے حکام نے بتایا کہ گہری دھند کی وجہ سے موٹر وے ایم 4 عبدالحکیم تا پنڈی بھٹیاں […]

ن لیگ نے نگران حکومت کے اقدامات سے لاتعلقی ظاہر کر دی

لاہور (آئی این پی )مسلم لیگ (ن) کے رہنما رفیق رجوانہ نے کہا کہ ن لیگ نگرا ن حکومت کے اقدامات کی جوابدہ نہیں، ہمیں اختلاف کی سیاست سے نکلنا ہوگا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رفیق رجوانہ نے کہا کہ سیٹ ایڈجسٹمنٹ میں […]

close