عام انتخابات،پی ٹی آئی کو نئے چیلنچ کا سامنا

اسلام آباد(پی این آئی)عام انتخابات،پی ٹی آئی کو نئے چیلنچ کا سامنا۔۔۔۔۔۔بلّا چھینے جانے کے بعد تحریک انصاف کے امیدوار آزاد حیثیت میں الیکشن میں حصہ لیں گے۔ اب بحث یہ ہو رہی ہے کہ کیا 8فروری کےانتخابات کے نتیجے میں آزاد حیثیت سے جیتنے […]

متحدہ عرب امارات میں کام کرنے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

دبئی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات میں کام کرنے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی فضائی کمپنی امارات ایئر لائنز نے رواں سال 6 براعظموں سے 5 ہزار افراد کا عملہ بھرتی کرنے […]

پاکستان تحریک انصاف کیلئے ایک اور بری خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کیلئے ایک اور بری خبر آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کروانے پر تحریک انصاف کے سینیٹر سمیت 4 اراکین کی رکنیت معطل کر دی ہے۔ الیکشن کمیشن نے جن چار […]

ہسپتال کے سامنے دھماکہ، کئی افراد نشانہ بن گئے

کوئٹہ (پی این آئی) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے ڈبل روڈ پر ہسپتال کے سامنے کچرے کے ڈھیر میں دھماکہ ہو گیا،جس کے نتیجے میں3بچوں سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور پولیس موقع پر پہنچ گئیں ، پولیس نے علاقے […]

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں حصہ لینے والوں کی تفصیلات جاری کر دیں

اسلام آباد(پی این آئی )ملک بھر سے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی جنرل نشستوں پر انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی تفصیلات جاری کردی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے 266 حلقوں میں 5ہزار121 امیدوار میدان میں ہیں،قومی اسمبلی کی نشستوں کی دوڑ […]

ملتان میں ن لیگ کو بڑا جھٹکا، پیپلز پارٹی نے اہم وکٹ اڑا دی

ملتان(پی این آئی ) پاکستان پیپلزپارٹی نے ملتان میں پاکستان مسلم لیگ ن کی اہم سیاسی وکٹیں گرا دیں۔ مسلم لیگ ن کے سابق ٹکٹ ہولڈر اور امیدوار حلقہ پی پی 213 ملک ظفرعباس راں پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن […]

علیم خان کو الیکشن میں ایک اور بڑی حمایت مل گئی

لاہور(پی این آئی ) لاہور کی مسیحی برادری نے بھی ملک بھرمیں 8 فروری کو شیڈول عام انتخابات میں استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان سےمسیحی برادری کے وفد کی پریسٹ […]

عمران خان کے حلقہ انتخاب میں مسلسل کئی گھنٹے فائرنگ ۔؟ خوفزدہ کردینے والی تفصیلات سامنے آگئیں

میانوالی (پی این آئی ) عمران خان کے حلقہ انتخاب میں مسلسل کئی گھنٹے تک فائرنگ ہوتی رہی ، یہ فائرنگ منگل اور بدھ کی درمیانی رات ہوئی جس کی وجہ بھی سامنے آگئی اور شہریوں نے احتجاج کرتے ہوئے پولیس سے پٹرولنگ کا مطالبہ […]

پولیس کا لیگی رہنماکے انتخابی جلسے پر چھاپہ۔۔کرسیاں اٹھاکرفرار، لائٹیں بھی بند کروا دیں

ویب ڈیسک (پی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز کا انتخابی جلسہ روک دیاگیا۔ رہنما ن لیگ دانیال عزیز آزاد امیدوار کے طور پر الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں اور بطور آزاد امیدوار شکر گڑھ میں ان کا پہلا […]

ہم کامیاب نہیں ہوئے تو ۔۔۔؟سابق وزیراعظم نے بڑا خدشہ ظاہر کردیا

لاہور (پی این آئی ) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے انتخابی مہم کا آغاز کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ الیکشن پاکستان کی تقدیر کا فیصلہ کریں گے، اگر ہم نہ جیتے تو عوام کا سیلاب سب کچھ بہا کر لے جائے […]

close