پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے پارٹی جلسوں میں بلائے بغیر شرکت نہ کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت کا کہنا تھا پارٹی جلسوں میں بلائے بغیر شرکت نہ کرنےکا فیصلہ کیا […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما محمود قریشی کا کہنا ہے کہ حلفاً کہتا ہوں میں 9 مئی کیسز میں بے قصور ہوں۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ […]
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پی ٹی آئی کی رہنما زرتاج گل کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری کر دیے۔ زرتاج گل کے وارنٹِ گرفتاری سول جج مبشر حسن نے جاری کیے۔دورانِ سماعت جج مبشر حسن نے کہا کہ زرتاج گل متعدد بار طلبی […]
اسلام آباد (پی این آئی)انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے 26 نومبر کو احتجاج پر درج مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف کے 5 کارکنوں کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت منظور کرلی۔ تفصیلا ت کے مطابق انسداد دہشتگری عدالت نمبر 1 کے جج ابوالحسنات […]
اسلام آباد(پی این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نمائندہ خصوصی رچرڈ گرنیل کی بانی پی ٹی آئی عمران خان کے حق میں کی جانے والی ٹوئٹس کے معاملے پر دفتر خارجہ کے حکام کا رد عمل سامنے آگیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے […]
پشاور (پی این آئی)رکن قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی کے رہنما شیر افضل مروت تحریک انصاف میں اختلافات کے حوالے سے کھل کر بول پڑے پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی میں کوئی اختلافات نہیں۔ ڈیڑھ […]
اسلام آباد (پی این آئی) تحریکِ انصاف کے سینیٹر شبلی فراز نے ججزکی تعیناتی پر اہم سوال اٹھا دیا ۔ شبلی فراز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی مقدمات بنائے جا رہے ہیں، 26 ویں آئینی ترمیم عدالت میں چیلنج ہے تو […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے انٹرا پارٹی انتخابات کیس میں جواب جمع کروانے کیلئے ایک بار پھر مہلت مانگ لی۔ روز نامہ امت کے مطابق الیکشن کمیشن میں پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخاب کیس کی سماعت ہوئی، کیس […]
اوگرا نے ایل پی جی کے غیر قانونی استعمال کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن کرتے ہوئے خیرپور، گھوٹکی، پنو عاقل، رانی پور میں غیر قانونی اسٹیشنز سیل کردیے، گوجرانوالہ میں غیر معیاری سلنڈر بنانے والی فیکٹریاں بند کردیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق اوگرا کی […]
فیڈرل بیورو آف ریونیو (ایف بی آر) نے ظاہرکردہ آمدن سے زیادہ مالیت کی ٹرانزیکشنز کرنےوالے افراد کے گرد گھیرا تنگ کرنےکا فیصلہ کرلیا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ میں چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال نے بتایا کہ بینکوں کے ساتھ شناختی کارڈ […]
کرپشن میں مزید اضافہ پاکستان دنیا کا 46 واں کرپٹ ترین ملک بن گیا ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کے مطابق 2024میں کرپشن میں مزید اضافے کے باعث پاکستان دنیا کا 46 واں کرپٹ ترین ملک بن گیا۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن پرسپشن انڈیکس2024جاری کردیا،کرپٹ ممالک کی رینکنگ […]