عام تعطیل کا اعلان Posted on September 2, 2025 by Hafsa Yasmeen وفاقی حکومت نے عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر 6 ستمبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ اس حوالے سے حکومت کی جانب سے 12 ربیع الاول کے موقع پر عام تعطیل کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔