اسلام آباد(پی این آئی)ہم مرد میدان ہیں میدان نہیں چھوڑیں گے، ُپی ٹی آئی رہنما کی للکار۔۔۔۔ تحریک انصاف کے رہنما بابر اعون نے کہا ہےکہ بلا چھین لیا اور پچ اکھاڑ دی گئی لیکن ہم مرد میدان ہیں میدان نہیں چھوڑیں گے۔اسلام آباد ہائیکورٹ […]
انٹراپارٹی الیکشن ، پی ٹی آئی رہنما بھڑک اُٹھے۔۔۔۔۔۔پی ٹی آئی رہنما اور وکیل لطیف کھوسہ کا کہنا ہے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن بھی اسی طرح کے الیکشن کراتی رہی ہیں۔ لطیف کھوسہ سے پوچھا گیا کوئی ایک وجہ یا پوائنٹ بتا دیں […]
راولپنڈی(پی این آئی)جیل سے الیکشن لڑنے کا اعلان۔۔۔۔عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ گرفتار ہوا تو میں اور میرا بھتیجا راشد شفیق دونوں جیل سے قلم دوات کے نشان پر الیکشن لڑیں گے۔انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے […]
اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی عدالت میں پی ٹی آئی کی طرف سے دائر کی گئی لیول پلیئنگ فیلڈ کے حوالے سے درخواست واپس لیتے ہوئے پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ نے […]
پشاور(پی این آئی)پی ٹی آئی کا عام انتخابات کے حوالے سے بڑا فیصلہ۔۔سپریم کورٹ کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کیس پشاور ہائی کورٹ سے بھی واپس لے لیا۔پی ٹی آئی نے عدالتی احکامات پر عمل […]
اسلام آباد(پی این آئی)انتخابات کا التوا، الیکشن کمیشن کافیصلہ آگیا۔۔۔۔ الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی قرارداد کی روشنی میں عام انتخابات ملتوی کرنے سے انکار کردیا۔الیکشن کمیشن نے ملک میں 8 فروری کو شیڈولڈ انتخابات ملتوی کرانے سے متعلق سینیٹ کی منظور کردہ قرارداد پر […]
اسلام آباد(پی این آئی)انتخابات کا التوا، آزاد سینیٹر دلاور خان کا چیئرمین سینیٹ کو خط۔۔۔۔۔۔۔سینیٹ میں الیکشن کے التوا کی قرارداد پیش کرنے والے آزاد سینیٹر دلاور خان نے چیئرمین سینیٹ کو خط لکھ دیا۔سینیٹر دلاور خان کی جانب سے خط میں کہا گیا کہ […]
کراچی(پی این آئی)شالیمار ایکسپریس کو حادثہ ، تین بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔۔۔کراچی سے لاہور کے لیے روانہ ہونے والی شالیمار ایکسپریس کو بن قاسم کے قریب معمولی حادثہ پیش آیا۔ریلوے حکام کے مطابق کراچی سے لاہور جانے والی 27 اپ شالیمار ایکسپریس کو حادثہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)توشہ خانہ کیس، نیب کو اہم ہدایات جاری۔۔۔اسلام آباد کی احتساب عدالت نے ایک ہفتے میں نیب کو توشہ خانہ کیس میں نواز شریف سے متعلق رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کردی۔نوازشریف، یوسف رضا گیلانی، آصف علی زرداری کے خلاف توشہ خانہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)عدت میں نکاح کیس، بشریٰ بی بی نے اہم قدم اُٹھا لیا۔۔۔۔۔بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے عدت میں نکاح کیس خارج کرنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔بشریٰ بی بی نے بیرسٹر سلمان […]
رحیم یارخان (پی این آئی)پی ٹی آئی امیدوار کیخلاف مقدمہ درج، نئی مشکل کھڑی ہو گئی۔۔رحیم یارخان میں پی ٹی آئی امیدوار کی جانب سے مرضی کا انتخابی نشان مانگنے اور آر او کو دھمکانے کے معاملے پر دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمات درج […]