پشاور(پی این آئی)جنوبی وزیرستان کے سیشن جج شاکر اللہ مروت کو مسلح افراد نے اغوا کرلیا۔ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) حافظ محمد عدنان کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے ٹانک اور ڈیرہ کے بارڈرپرگاؤں بھگوال کے قریب سیشن جج کو اغوا کیا۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کی پی ٹی آئی میں واپسی کے امکان ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق بانی چئیرمین پی ٹی آئی کی جانب سے انکو دوبارہ شامل کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے اور اگلے ہفتے فواد چودھری […]
لاہور(پی این آئی) موسم گرما کی شدت میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے۔ ماہرین موسمیات کے مطابق اس بار موسم گرما میں ریکارڈ گرمی پڑنے کا امکان ہے اور مئی 2024ء میں ہی پنجاب میں درجہ حرارت 42سے 43ڈگری سینٹی گریڈ […]
لاہور (پی این آئی) رہنما مسلم لیگ ن سعد رفیق نے خیبر پختونخوا سے اسلام آباد پر چڑھائی کی صورت میں گورنر راج کا اشارہ دے دیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فی الوقت حکومتی جماعتوں میں گورنر راج کی کوئی […]
اسلام آباد(پی این آئی) پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے دوبارہ فوج کو سیاست میں دھکیل رہے ہیں، پی ٹی آئی ایک اور 9 مئی کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق وفاقی وزیر اور سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے چاہتے ہیں بانی چیئرمین مزید جیل میں رہیں۔ نجی نیوز چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ پی ٹی آئی کے ساتھ […]
لاہور ( پی این آئی) وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں، بنی گالہ اور اڈیالہ سے حکومت چلانے والوں کو مریم نواز پر انگلیاں اٹھاتے شرم نہیں آتی؟ تفصیلات کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ مذاکرات کیلئے تیار ہیں، پہلے مقدمات ختم کیے جائیں، عدالتوں سے سیاسی فیصلے کرائے جارہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ ہم پاکستان کےلئے کسی سے بھی بات کرنے کو تیار […]
راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا، میرا اپنی قوم کے نام پیغام ہے کہ حقیقی آزادی کے حصول کے لیے مجھے […]
ڈھاکہ (نیشنل ٹائمز) بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچادی، شدید گرمی کی وجہ سے ہزاروں سکول اور مدارس بند کر دیئے گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیش میں پارہ 42 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کرگیا، ملک بھر میں […]
اسلام آباد (پی این آئی ) پرویز خٹک پیپلز پارٹی سے کونسا عہدہ مانگ رہے ہیں؟ عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما زاہد خان نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا۔ وفاقی دارالحکومت سے جاری بیان میں زاہد خان نے کہا کہ پرویز خٹک پیپلز […]