عام انتخابات ایک امتحان بن گئے، پی ٹی آئی انتخابی مہم کیسے چلا رہی ہے؟

پشاور(پی این آئی)عام انتخابات ایک امتحان بن گئے، پی ٹی آئی انتخابی مہم کیسے چلا رہی ہے؟خیبرپختونخوا میں عام انتخابات کے سلسلے میں سیاسی جماعتوں کے امیدواروں نے اپنی انتخابی مہم شروع کر دی ہے لیکن تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے روپوش امیدواروں کے […]

سابق صوبائی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما گرفتار

فیصل آباد(پی این آئی)سابق صوبائی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما گرفتار۔۔۔۔۔۔فیصل آباد کچہری سے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر خیال کاسترو کو گرفتارکر لیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے […]

باجوڑ میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ

باجوڑ (پی این آئی)باجوڑ میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ۔۔۔۔۔۔۔۔باجوڑ میں پولیو ڈیوٹی پر مامور ڈاکٹر عبدالرحمٰن کی گاڑی پر فائرنگ سے ڈاکٹر اور ڈرائیو زخمی ہوگئے۔ڈپٹی کمشنر باجوڑ کے مطابق ڈاکٹر عبدالرحمٰن فائرنگ سے شدید زخمی ہوئے ہیں جنہیں علاج کے لیے فوری پشاور منتقل […]

بھاری جرمانے کا حکم، لاہور ہائیکورٹ سے بڑی خبر

لاہور(پی این آئی)بھاری جرمانے کا حکم، لاہور ہائیکورٹ سے بڑی خبر۔۔۔۔لاہور ہائیکورٹ نے بروقت کیفے بند نہ کرنے والوں کو جرمانے کرنے کا حکم دے دیا۔اسموگ کے تدارک کے لیے دائرد رخواستوں پر لاہور ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔عدالت کی جانب سے کہا گیا کہ پہلی […]

ن لیگی لیڈر نے اپنی بیٹی کے لیے کیسے شوہر کی دعا کر دی؟

لاہور(پی این آئی)لوگوں کو چور کہہ کر خود سب سے بڑا چور بننے والا لیڈر نہیں چاہیے،ن لیگی رہنما ۔۔۔۔۔۔مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ عمران نذیر نے بیٹی کیلئے اپنے قائد نواز شریف جیسے شوہر کی دعا کی ہے۔لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقے […]

پاک ایران تناؤ کی صورتِحال کے بعد اچھی خبریں آنے لگیں

اسلام آباد(پی این آئی)پاک ایران تناؤ کی صورتِحال کے بعد اچھی خبریں آنے لگیں۔۔۔۔۔۔تناؤ کی صورتِ حال کے بعد پاک ایران مثبت پیغامات کا تبادلہ ہوا ہے۔دفترِ خارجہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ پاکستان اور ایران کے درمیان کچھ مثبت پیغامات کا تبادلہ ہوا […]

پاک ایران کشیدگی اور انتخابات، الیکشن کمیشن نےفیصلہ کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاک ایران کشیدگی اور انتخابات، الیکشن کمیشن نےفیصلہ کر لیا۔۔۔۔۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ پاک ایران سرحدی کشیدگی کے باوجود اس کی تمام تر توجہ 8 فروری کو عام انتخابات کرانے پر مرکوز ہے۔دی نیوز نے جب الیکشن کمیشن […]

چوہدری سرور کا ق لیگ چھوڑنے کا فیصلہ، کس سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار کرنیوالے ہیں؟ اہم خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) سابق گورنر پنجاب و چیف آرگنائزر مسلم لیگ ق چودھری سرور نے ق لیگ کو خیر باد کہنے کا فیصلہ کرلیا۔       چودھری سرور کے پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ معاملات طے پاگئے۔ ذرائع کے مطابق سابق گورنر پنجاب چودھری […]

تحریک انصاف کی بڑی وکٹ گر گئی، اہم سیاسی شخصیت ن لیگ میں شامل ہوگئی

خان پور(پی این آئی) تحریک انصاف کی بڑی وکٹ گر گئی ۔۔۔ خان پور سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سابق ٹکٹ ہولڈر سیٹھ عبدالماجد نے تحریک انصاف کو خیر باد کہہ دیا۔ سیٹھ عبدالماجد نے ساتھیوں سمیت پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار […]

تحریک انصاف نے حمایت یافتہ امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی

پشاور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین نے خیبر پختونخوا سے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی، سابق وزیر دفاع پرویز خٹک ایک قومی اور دو صوبائی اسمبلی کی نشستوں سے امیدوار ہوں گے۔ پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین نے قومی اسمبلی کیلئے 17 اور […]

close