لاہور (پی این آئی) لاہور ہائی کورٹ نے انتخابی نشان واپس لینے کا الیکشن کمیشن کا اختیار درست قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشان واپس لینے کے اختیار کے خلاف درخواست کو خارج کرنے کا […]
لاہور (پی این آئی) سینئر سیاستدان علی حیدر زیدی نے کہا ہے کہ اگرعدت کے فیصلے بھی عدالت نے کرنے ہیں، تو پھر نکاح بھی چیلنج کرلیں۔ انہوں نے ایکس پر بانی پی ٹی آئی سے متعلق عدالت کے فیصلے پر اپنے ردعمل […]
کراچی ، اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے سینیٹ میں انتخابات ملتوی کروانے کی قرارداد پر خاموشی اختیار کرنے پر سینیٹر بہرہ مند تنگی کو پارٹی سے نکال دیا۔ پیپلزپارٹی کے سینیٹر بہرہ مند خان تنگی کو […]
اسلام آباد (پی این آئی ) بشریٰ بی بی نے عدت نکاح کیس کے فیصلے کو ابلیس کا فیصلہ قرار دے دیتے ہوئے کہا کہ فیصلہ اب عوام نے کرنا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ […]
سیالکوٹ(پی این آئی)طاہر القادری نے کس کی حمایت کا اعلان کر دیا؟استحکام پاکستان پارٹی کی رہنما فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ حلقہ این اے 70 میں طاہر القادری کی حمایت کے اعلان پر مشکور ہوں۔سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان […]
کراچی(پی این آئی)عام انتخابات، حالات مزید نہ بگڑ جائیں، بڑے خدشے کا اظہار۔۔۔۔۔۔۔پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر سعید غنی کا کہنا ہے کراچی کا ماضی بہت ہی خوفناک ہے، مجھے خدشہ ہے کہ 8 فروری کو حالات مزید نہ بگڑ جائیں۔کراچی میں پریس […]
کراچی (پی این آئی) الیکشن 2024 کے دوران ایم کیو ایم پاکستان نے سندھ کے شہر کراچی، حیدر آباد، میرپور خاص اور نوابشاہ میں انتخابی مہم فضا سے چلانے کا فیصلہ کیا ہے اور امیدواروں کے پوسٹرز اور پمفلٹ ہوائی جہاز کے ذریعے ان شہروں […]
کراچی(پی این آئی)بشریٰ بی بی کو جیل کی بجائے بنی گالہ میں سزا، پی ٹی آئی کاحیرت انگیز دعویٰ ۔۔۔۔۔پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو جیل کی بجائے بنی گالہ میں سزا کاٹنے کی رعایت ملنے کے […]
کراچی(پی این آئی) الیکشن کمیشن دفتر کے باہر بم دھماکہ، مقدمہ درج۔۔۔۔۔۔۔۔۔کراچی میں الیکشن کمیشن سندھ کے دفتر کے باہر بم دھماکے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔سی ٹی ڈی تھانے میں انسدادِ دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج کیا گیا۔مقدمے کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)عام انتخابات،کس پارٹی نے سب سے زیادہ خواتین امیدواروں کو میدان میں اتارا ؟8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں پاکستان کی بڑی سیاسی جماعتوں میں سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سب سے زیادہ خواتین امیدواروں کو میدان […]
لاہور(پی این آئی) ن لیگ کو بڑا جھٹکا، جہانگیر ترین نے اہم وکٹ اُڑالی۔۔۔۔۔۔۔مسلم لیگ ن کی سابق رکن قومی اسمبلی عائشہ رجب بلوچ نے استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین سے ملاقات کی ہے۔اس موقع پر عائشہ رجب بلوچ نے استحکام پاکستان پارٹی […]