بیرسٹر گوہر کے حلقے میں الیکشن پرویز خٹک کیلئے کیوں اہم؟ بتادیا

اسلام آباد (پی این آئی)جیو نیوز کی عام انتخابات سے متعلق خصوصی نشریات میں سینئیر تجزیہ کاروں نے این اے 10 بونیر سے پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنما بیرسٹر گوہر کے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے اور حلقے کی اہمیت سے متعلق اپنی رائے […]

8 فروری کو کس کی جیت ہوگی؟بڑادعویٰ

کراچی (پی این آئی)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 8 فروری کو تیر کی جیت ہوگی اور کراچی کی تمام 20سیٹیں جیتیں گے،اگر ترازو اور پتنگ والے آگئے تو ٹکے کا کام نہیں کریں گے، کراچی پر ایک دہشتگرد تنظیم کا قبضہ […]

پاکستان میں دہشتگردی کس کی سرپرستی میں ہو رہی؟ آرمی چیف کا تہلکہ خیزبیان

راولپنڈی (پی این آئی)آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشتگردی بھارتی سرپرستی میں ہو رہی ہے۔ کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل […]

ووٹرز کیلئےاہم ہدایات جاری کردیں گئی

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک میں 8 فروری کو شیڈول عام انتخابات میں ووٹرز کے لیے ہدایات جاری کر دیں۔ عام انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن نے ووٹرز کو ہدایات جاری کی ہیں جس کے مطابق ووٹ ڈالنےکے لیے […]

ایک اور بڑی سیاسی جماعت کےاہم رہنماالیکشن سے دستبردار

کراچی (پی این آئی) کراچی میں عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 246 سے متحدہ قومی موومنٹ کے امین الحق کے حق میں دستبردار ہوگئے۔ اے این پی کے صوبائی ترجمان دوست محمد کے مطابق اے این پی نے ضلع […]

پاک بحریہ نےانسانی ہمدردی کی اعلیٰ مثال قائم کردی

کراچی (پی این آئی) پاک بحریہ اور پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے انسانی ہمدردی کی اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئےبحیرہ عرب میں پھنسے 9 بھارتی شہریوں کی جان بچالی۔ ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ کے جوائنٹ میری ٹائم انفارمیشن اینڈ […]

کون انتظامیہ پر دباؤ ڈال کر الیکشن میں گڑ بڑ کرنا چاہتا ہے؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

ویب ڈیسک (پی این آئی)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ نواز شریف انتظامیہ پر دباؤ ڈال کر الیکشن میں گڑبڑکرناچاہتے ہیں جب کہ نگران حکومت اور انتظامیہ نواز شریف کےحق میں جانبدارہیں۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پیپلز پارٹی کا […]

عطا تارڑ کا پیپلز پارٹی کے دفاتر پر حملے کا اعتراف

لاہور (پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما سینیٹر تاج حیدر کا کہنا ہے کہ عطا تارڑ نے پیپلز پارٹی کے دفاتر پر حملے کا اعتراف کیا ہے۔ سینیٹر تاج حیدر نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ کر کہا کہ این […]

وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے کیلئے بہترین پوزیشن میں ہوں، بلاول کادعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میں وزیراعظم بننے کےلیے تیار اور عہدہ سنبھالنے کیلئے بھی بہترین پوزيشن میں ہوں، صدر مملکت کےلیے پیپلز پارٹی کے امیدوار آصف زرداری ہوں گے۔ برطانوی […]

پوسٹل بیلٹ سے متعلق خبروں کو غلط قرار دیدیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)الیکشن کمیشن نے سوشل میڈیا پر پوسٹل بیلٹ پیپرز سے متعلق زیر گردش خبروں کو غلط قرار دیا ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ یہ گمراہ کن پروپیگنڈا ہے۔غلط خبروں میں امیدواروں کے پوسٹل بیلٹ پیپروں کی تعداد لکھی […]

close