شانگلہ(پی این آئی) پی کے 29 شانگلہ ٹوسے پیپلز پارٹی کے امیدوار زین اللہ خان اور پی کے 30 شانگلہ تھری سے آزاد امیدوار پرویز خٹک ن اپنے کارکنوں سمیت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت کا اعلان کردیا اور این اے 11 […]
سجاول (پی این آئی) سجاول اور سیہون سے الیکشن ڈیوٹی سے غیر حاضر سرکاری ملازمین کو گرفتار کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ سجاول کے حلقے پی ایس 74 سے انتخابات کی ڈیوٹی سے غیر حاضر 300 سے زائد اہلکاروں کے وارنٹ گرفتاری جاری کر […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ اور ضلعی عدالتوں میں 8 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے تحت عام انتخابات کے روز […]
میرپور خاص (پی این آئی) پیپلز پارٹی کے صوبائی اسمبلی کے امیدوار ذوالفقار شاہ کی گاڑی پر میر پور خاص میں گولیاں برسا دی گئیں۔ سید ذوالفقار شاہ پیپلز پارٹی کی سندھ اسمبلی کی نشست کیلئے حلقہ پی ایس 46 سے انتخاب لڑ رہے ہیں، […]
لاہور (پی این آئی) اسٹیبلشمنٹ کو اعتماد ہے کہ نواز شریف ملک کومعاشی بھنور سے نکال سکتے ہیں، کوئی متبادل نہیں بچا ،نواز شریف چوتھی بار وزیراعظم بننے جارہے ہیں، عمران سے بہتر ہونگے۔ برطانوی اخبار اور تھنک ٹینک نے اپنے تجزیوں میں اہم “سیاسی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما عامر مغل کی دفعہ 144 کی خلاف ورزی سے متعلق کیس میں درخواست ضمانت خارج کر دی گئی۔ اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں تحریک انصاف کے رہنما عامر مغل کی دفعہ 144 کی […]
راولپنڈی (پی این آئی) عوام مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات نہیں ہوئی، وہ جیل کی دوسری جانب قید ہیں۔ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کے خلاف 9 مئی سے متعلق مقدمات میں […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سوشل میڈیا کے مقبول ترین کارکن اختر لاوا نے پاکستان تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ سوشل میڈیا پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر کی جانب سے ایک ویڈیو اپ لوڈ کی گئی […]
راولپنڈی (پی این آئی) استحکامِ پاکستان پارٹی کے رہنماء فیاض الحسن چوہان نے آصف علی زرداری کے وزیراعظم بننے کی پیشگوئی کردی۔ سابق صوبائی وزیر نے اپنی گفتگو میں کہا کہ بلاول بھٹو زرداری اپوزیشن لیڈر تو ہوسکتے ہیں لیکن وزیراعظم نہیں، اس لیے وزیراعظم […]
اسلام آباد (پی این آئی) نگران وفاقی وزیر داخلہ گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ عام انتخابات کے روز 8 فروری کو موبائل نیٹ ورک یا انٹرنیٹ بند کرنے کا فیصلہ نہیں کیا۔ وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگران وفاقی وزیر داخلہ گوہر […]
کراچی(پی این آئی)الیکشن سے دو دن قبل بلاول بھٹو بڑی مشکل میں پھنس گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی انتخابات میں اہلیت الیکشن سے دو دن قبل سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی گئی۔شاہ محمد زمان نامی شہری نے بلاول بھٹو کے خلاف سپریم […]