اسلام آباد (پی این آئی) نگران وفاقی کابینہ نے ادویات کی قیمتوں کی ڈی ریگولیشن کے حوالے سےتجاویز کی منظوری دے دی ہے۔ حکومت کی جانب سے جاری ہونیوالے اعلامیے کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا […]
اسلام آباد(پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نوازشریف نے سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری کا اعلان کردیا۔ آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائس (اگیگا) کے نمائیندہ اگیگا کے وفد نے چیف کوآرڈینیٹر رحمان باجوہ کی قیادت میں […]
ٹنڈوالہ یار(پی این آئی)ٹنڈوالہ یار میں تحریک انصاف کے باغی گروپ کے پی ایس 58 کے امیدوار جاوید کالرو جی ڈی اے امیدوار ڈاکٹر راحیلہ گل مگسی کے حق میں دستبردار ہوگئے۔ جی ڈی اے اُمیدوار ڈاکٹر راحیلہ گل مگسی اور جاوید کالرو کا خطاب […]
اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ میں پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی انتخابات میں اہلیت الیکشن سے دو دن قبل چیلنج کردی گئی۔ شاہ محمد زمان نے نامی شہری نے بلاول بھٹو کےخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائرکردی۔ اپیل میں کہا گیا ہے […]
کراچی (پی این آئی)سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے کہا ہےکہ سابق وزیر اعظم نواز شریف نے اپنی انتخابی مہم کا تھوڑا بہت مومنٹم بنالیا ہے، 8 فروری کو ووٹر ٹرن آؤٹ 50 فیصد تک پہنچ گیا تو (ن) لیگ کیلئے 100نشستیں حاصل […]
اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ انتخابی مہم کا وقت آج رات 12 بجے ختم ہو جائے گا۔ اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن فوری کارروائی کرے گا، […]
کوئٹہ (پی این آئی) پاکستان میں پھر زلزلہ ۔۔۔ بلوچستان کے علاقے خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت4.4ریکارڈ کی گئی ،ریکٹر سکیل پر زلزلے کی گہرائی 24کلومیٹرریکارڈ کی گئی جبکہ مرکز خضدار سے […]
لاہور(پی این آئی) عام انتخابات کے پُرامن انعقاد کے لیے پاک فوج کے دستے پنجاب بھر سے مختلف اضلاع میں الیکشن ڈیوٹی کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔ عام انتخابات کے پُرامن انعقاد کے لیے پاک فوج کے چاق و چوبند دستے لاہور، ملتان، اوکاڑہ، بہاول […]
شانگلہ(پی این آئی) پی کے 29 شانگلہ ٹوسے پیپلز پارٹی کے امیدوار زین اللہ خان اور پی کے 30 شانگلہ تھری سے آزاد امیدوار پرویز خٹک ن اپنے کارکنوں سمیت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت کا اعلان کردیا اور این اے 11 […]
سجاول (پی این آئی) سجاول اور سیہون سے الیکشن ڈیوٹی سے غیر حاضر سرکاری ملازمین کو گرفتار کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ سجاول کے حلقے پی ایس 74 سے انتخابات کی ڈیوٹی سے غیر حاضر 300 سے زائد اہلکاروں کے وارنٹ گرفتاری جاری کر […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ اور ضلعی عدالتوں میں 8 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے تحت عام انتخابات کے روز […]