بشریٰ بی بی کے داماد نے ن لیگ چھوڑ کر کس پارٹی میں جانے کا اعلان کر دیا؟

پاکپتن(پی این آئی)پاکپتن میں مسلم لیگ ن کے اہم رہنما نے پارٹی سے راہیں جدا کرلیں، سابق صوبائی وزیر میاں عطا محمد مانیکا کے بیٹے اور مسلم لیگ ن کے سابق ٹکٹ ہولڈر میاں حیات مانیکاتحریک انصاف میں شامل ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل […]

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد(پی این آئی) ایک بڑی پیشرفت کے طور پر حکومت نے سرکاری نوکروں کو نیب کی غیر ضروری ہراسانی اور جانبدارانہ گرفتاریوں سے بچانے کے لیے ایک نیا میکنزم متعارف کرایا ہے۔ موجودہ چیئرمین اور پنجاب حکومت کے مابین مشاورت سے نئے اقدامات پنجاب […]

شہبازشریف اور بلاول بھٹو آمنے سامنے

لاہور(پی این آئی)شہبازشریف اور بلاول بھٹو آمنے سامنے۔۔۔۔۔ملک بھر میں 8 فروری کو شیڈول عام انتخابات سے محض چند دن قبل مباحثےکےچیلنج پرمسلم لیگ ن کے صدرشہبازشریف اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوایکس ( ٹویٹر)پر آمنے سامنےآگئے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس ( ٹویٹر) […]

عام انتخابات ، پی ٹی آئی آؤٹ، ن لیگ اِن، تہلکہ خیز انکشاف

لاہور(پی این آئی)عام انتخابات ، پی ٹی آئی آؤٹ، ن لیگ اِن، تہلکہ خیز انکشاف۔۔۔۔۔ ان کی پارٹی کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے باعث پی ٹی آئی انتخابی مہم سے تقریباً آؤٹ نظر آتی ہے۔61 سالہ جمال احسن خان کہتے ہیں، ’’ہماری پارٹی کے […]

مریم نواز کو بڑے چیلنج کا سامنا، خبردار کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) مریم نواز کو بڑے چیلنج کا سامنا، خبردار کر دیا گیا۔۔۔۔۔۔۔لاہور کے تین حلقوں این اے 119، این اے 120 اورپی پی 150 سے حصہ لینے والی پی ٹی آئی کی امیدوار صنم جاوید کا کہنا ہے کہ مریم نواز کو بتا […]

ن لیگ یا پی ٹی آئی، نفرت تقسیم کی سیاست پورے ملک پر کس نے مسلط کی؟

پشاور(پی این آئی)ن لیگ یا پی ٹی آئی، نفرت تقسیم کی سیاست پورے ملک پر کس نے مسلط کی؟چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی نے نفرت اور تقسیم کی سیاست پورے ملک پر مسلط […]

8 فروری کے عام انتخابات میں جوش و خروش کی کمی

اسلام آباد(پی این آئی) 8 فروری کے عام انتخابات میں جوش و خروش کی کمی۔۔۔۔گیلپ پاکستان کے سروے میں 57 فیصد پاکستانیوں نے 8 فروری کے عام انتخابات میں جوش و خروش کی کمی کا شکوہ کیا ہے۔عوامی آراء جاننے کے حوالے سے معروف ادارے […]

ن لیگ کا منشور، قابل عمل ہے یا نہیں؟

لاہور(پی این آئی)ن لیگ کا منشور، قابل عمل ہے یا نہیں؟ پاکستان مسلم لیگ نواز نے آٹھ فروری کو ہونے والے انتخابات کے لیے اپنے منشور کا اعلان کر دیا ہے۔ جس میں مہنگائی میں کمی، نیب کے خاتمے اور ہمسایہ ممالک کے ساتھ برابری […]

پی ٹی آئی نے ایک اور سینئر رہنما کو شوکاز نوٹس جاری کردیا

کراچی(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بٹھو زرداری کے حق میں الیکشن سے دستبردار ہونے پر اپنے امیدوار سینیٹر سیف اللہ ابڑو کو شوکاز نوٹس بھجوا دیا۔ سینیٹر سیف اللہ ابڑو قومی اسمبلی […]

عوامی نیشنل پارٹی کا رد عمل آگیا

پشاور(پی این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کا رد عمل آگیا۔۔۔۔۔۔خیبر پختونخوا کے لوگوں سے متعلق نواز شریف کے بیان پر عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کا رد عمل سامنے آگیا ہے۔ترجمان اے این پی خیبر پختونخوا ثمر بلور نے کہا کہ تین بار وزیراعظم رہنے […]

close