پشاور (پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز پرویز خٹک نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف اپنے خطرناک ایجنڈے کے نتائج بھگت رہے ہیں۔ ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نے اپنے ذاتی مفادات اور کرسی اقتدار […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑنے والے سابق وفاقی وزیر علی زیدی نے الزام عائد کیا ہے کہ عمران خان کو منافقین گھیرے میں لے کر گمراہ کرتے رہے، بعض لوگ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کروانے کے پیسے بھی پکڑتے […]
لودھراں (پی این آئی) استحکامِ پاکستان پارٹی کے چیئرمین جہانگیر ترین کی لودھراں کے حلقے این اے 155 میں انتخابی مہم کے دوران چوہدری فضل اور دیگر شخصیات نے حمایت کا اعلان کر دیا۔ سابق ناظمین یونین کونسل سہیل بھارا اور بشیر آرائیں نے بھی […]
ملتان(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی جانب سے امیدواروں کوآج انتخابی ریلیاں نکالنے کے احکامات جاری کئے ہیں، اس حوالے سے پی ٹی آئی امیدواروں نے تیاریاں مکمل کر رکھی ہے ،لاہور میں حماد اظہر کے والد کی گرفتاری کے بعد […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر اطلاعات اور ن لیگ کے سینئر رہنما سینیٹر مشاہد حسین سید انٹر پارلیمانی یونین کی کمیٹی آف ہیومن رائٹس فار پارلیمنٹیرینز کے نائب صدر منتخب ہوگئے۔۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جنیوا میں منعقد ہونے والے اجلاس میں […]
لاہور (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء حماد اظہر کے والد پی ٹی آئی امیدوار سابق گورنر پنجاب میاں اظہر کو گرفتار کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 129 سے پاکستان تحریک انصاف کے […]
لاہور (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید خان کو 2 قومی اور ایک صوبائی حلقے میں الیکشن لڑنے کیلئے انتخابی نشان الاٹ کردیئے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد آزاد امیدوار صنم جاوید […]
اسلام آباد (پی این آئی) عام انتخابات کی تاریخ قریب آ رہی ہے اور سیاسی جماعتیں ملک کے مختلف شہروں میں انتخابی جلسے کر رہی ہیں۔ مسلم لیگ ن آج سیالکوٹ میں انتخابی جلسہ کرے گی، قائد مسلم لیگ ن نواز شریف جناح اسٹیڈیم میں […]
اسلام آباد ( پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف نے اپنے امیدواروں اور کارکنوں کو انتخابی مہم کے لیے آج سے سڑکوں پر نکلنے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی نے پارٹی کے حامیوں، کارکنوں اور ٹکٹ ہولڈرز سے مطالبہ کیا […]
پاکپتن(پی این آئی)پاکپتن میں مسلم لیگ ن کے اہم رہنما نے پارٹی سے راہیں جدا کرلیں، سابق صوبائی وزیر میاں عطا محمد مانیکا کے بیٹے اور مسلم لیگ ن کے سابق ٹکٹ ہولڈر میاں حیات مانیکاتحریک انصاف میں شامل ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل […]
اسلام آباد(پی این آئی) ایک بڑی پیشرفت کے طور پر حکومت نے سرکاری نوکروں کو نیب کی غیر ضروری ہراسانی اور جانبدارانہ گرفتاریوں سے بچانے کے لیے ایک نیا میکنزم متعارف کرایا ہے۔ موجودہ چیئرمین اور پنجاب حکومت کے مابین مشاورت سے نئے اقدامات پنجاب […]