//

چیف الیکشن کمشنرکی تقرری اور مدت ملازمت میں تبدیلی کا مطالبہ کردیاگیا

اسلام آباد(پی این آئی) چیف الیکشن کمشنرکی تقرری اور مدت ملازمت میں تبدیلی کا مطالبہ کردیاگیا۔۔۔ پی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنرکی تقرری اور مدت ملازمت میں تبدیلی کا مطالبہ کردیا۔تحریک انصاف نے آئینی ترمیمی بل قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروا دیا جس […]

مستحق افراد کیلئے عید پیکج کا اعلان کر دیا گیا، ہر خاندان کو کتنے ہزار روپے دیے جائیں گے؟

پشاور(پی این آئی) مستحق افراد کیلئے عید پیکج کا اعلان کر دیا گیا۔۔ خیبرپختونخوا میں مستحق افراد کیلئے عید پیکج کےتحت گرانٹ جاری کردی گئی۔       صوبائی محکمہ خزانہ نے ایک ارب 15 کروڑ روپے کے فنڈز جاری کردیے ہیں اور محکمہ زکوٰۃ […]

چھ ججز کے خط کا معاملہ، سپریم کورٹ کے سوموٹو لینے پر حیرانی ہوئی یا نہیں؟ وفاقی حکومت کا ردِعمل بھی آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ جسٹس تصدق جیلانی کو کمیشن کا سربراہ بنانے سے پہلے ان سے رضامندی حاصل کر لی تھی۔   انہوں نے کہا کہ انہیں سپریم کورٹ کی طرف سے سوموٹو لینے پر […]

قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کے اراکین کو آزاد ڈکلیئر کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اراکین اسمبلی کی تفصیلات جاری کردیں۔ سنی اتحاد کونسل کے اراکین قومی اسمبلی کو آزاد ارکان ڈکلیئر کر دیا گیا۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے پی ٹی آئی حمایت یافتہ سنی اتحاد کونسل کے 88 ارکان اسمبلی […]

ارجنٹ شناختی کارڈ بنوانے والے شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی طرف سے ارجنٹ کیٹیگری میں قومی شناختی کارڈز کے اجراء کے وقت میں کمی کا اعلان کر دیا گیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق نادرا کے آفیشل ایکس اکائونٹ پر بتایا گیا ہے […]

کن غیرملکیوں کے پاکستان میں کام کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی؟

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی ہیلتھ حکام نے ورلڈ فیڈریشن فار میڈیکل ایجوکیشن (ڈبلیو ایف ایم ای) کو دیگر ممالک کے غیررجسٹرڈ میڈیکل کالجز اور یونیورسٹیوں کے فارغ التحصیل ڈاکٹرز کے پاکستان میں کام کرنے پر پابندی سے آگاہ کر دیا۔ نیوز ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ […]

تحریک انصاف کے بعد ایک اور بڑی سیاسی جماعت کا تحریک چلانے کااعلان

کراچی (پی این آئی) امیر جماعت اسلامی کراچی نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی عوام کو ڈاکوؤں، ان کے سرپرستوں اور جعلی مینڈیٹ والی حکومت کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑے گی، عید الفطر کے بعد بھر پور تحریک چلائیں گے۔ پریس کانفرنس میں […]

ٹورنٹو میں پی آئی اے کی خاتون میزبان کو رہائی کے بعد پھر گرفتارکر لیا گیا، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد (پی این آئی)ٹورنٹو میں پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائنز کی خاتون فضائی میزبان حناثانی کی گرفتاری و رہائی کے بعد دوبارہ گرفتاری نے معاملہ الجھا کر رکھ دیا اور کہانی میں نے انکشاف کے بعد تہلکہ خیز موڑ نے پاکستانیوں کو ورطہ حیرت […]

پاکستانی معیشت کے حوالے سے اچھی خبر

اسلام آباد (پی این آئی)ملک کی مجموعی برآمدات میں مارچ میں تقریباً 8 فیصد اضافہ ہوگیا۔ دستاویزات کے مطابق مارچ میں برآمدات کا حجم 2 ارب 55 کروڑ ڈالر رہا جو گزشتہ سال کی نسبت 19 کروڑ زیادہ ہے جبکہ فروری کی نسبت برآمدات میں […]

عید الفطر کی تعطیلات کے حوالے سے سوشل میڈیا پر زیر گردش خبروں پر حکومتی ردعمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزارت داخلہ نے عید الفطر کی تعطیلات کے حوالے سے سوشل میڈیا پر زیر گردش خبروں کی تردید کردی۔ وزارت داخلہ کے مطابق عید کی چھٹیوں کے حوالے سے حکام نے کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا۔سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر […]

close