//

بشام خودکش حملے کی منصوبہ بندی کہاں کی گئی تھی ؟تہلکہ خیز انکشافات

پشاور(پی این آئی)محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) اور پولیس نے بشام خودکش دھماکے کی رپورٹ جوائنٹ کمیٹی کو پیش کردی۔ ذرائع کے مطابق رپورٹ میں یہ انکشاف کیا گیا ہےکہ خودکش دھماکے کی منصوبہ بندی افغانستان میں کی گئی تھی۔ذرائع کے مطابق دھماکے کی […]

پی ٹی آئی کی ایک اور بڑی گرفتاری ہوگئی

لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری شمالی پنجاب طلحہ افراسیاب کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری شمالی پنجاب طلحہ افراسیاب کیانی کو انسداد دہشتگردی عدالت کے باہرسے دوبارہ گرفتار کرلیا گیا ہے۔ طلحہ افراسیاب راولپنڈی […]

ہم حکومت کا حصہ نہیں، پیپلزپارٹی رہنما کے بیان نے ہلچل مچا دی

لاہور(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما ندیم افضل چن نے فیصل واوڈا کو سپورٹ کرنے کے سوال سے متعلق جواب دیتے ہوئے کہا کہ سب کو پتا ہے فیصل واوڈا کو کون سپورٹ کررہا ہے۔ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے […]

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ کیس میں سزا معطل ہوئی یا ختم ؟قانونی ماہرین نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ سے توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطل ہونے کا عبوری حکم آنے پر سوشل میڈیا پر جو چہ مگوئیاں گردش کر رہی ہیں ان کے متعلق لیگل ایکسپرٹس نے قانونی پوزیشن […]

سینیٹ الیکشن ، مسلم لیگ (ن)کو پنجاب میں بڑی حمایت مل گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی ) نے پنجاب سے سینیٹ الیکشن میں مسلم لیگ نواز کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے پنجاب سے سینیٹ الیکشن میں ٹیکنو کریٹ خواتین اور اقلیتی نشست پر ن لیگ […]

شوال کا چاند بآسانی نظر آنے کی پیشنگوئی ، عیدالفطر کی ممکنہ تاریخ بھی بتا دی گئی

لاہور (پی این آئی) عید کا چاند باآسانی نظر آ جائے گا، رمضان المبارک کے دوسرے عشرے کے آغاز کے بعد پاکستان میں شوال کے چاند کی پیدائش کا حتمی وقت اور تاریخ بتا دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کے دوسرے عشرے کا […]

پی ٹی آئی کی گرفتار خواتین کارکنان صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کو کس کے حوالے کر دیا گیا؟عدالت نے فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) 9 مئی واقعات میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کو میانوالی پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے خلاف میانوالی کے تھانہ کمر مشانی […]

چھ ججز کے خط کا ازخود نوٹس ، تحریک انصاف نے 7رکنی بنچ پر بھی اعتراض عائد کر دیا

اسلام آباد (پی این آئیی) پاکستان تحریک انصاف نے ججز خط پر ازخودنوٹس میں 7 رکنی بنچ کی تشکیل پر اعتراض کردیا،ترجمان پی ٹی آئی راؤف حسن نے کہا کہ پی ٹی آئی رہنماؤں نے مطالبہ کیا کہ ہمیں 7 رکنی بنچ قبول نہیں اس […]

الیکشن کمیشن کو وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کیخلاف کارروائی سے کس نے روک دیا؟ بڑی خبر آگئی

پشاور(پی این آئی)پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ خیبرپختو نخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف عام انتخابات 2024 میں دھاندلی کے الزامات کے معاملے پر الیکشن کمیشن کو کارروائی سے روکتے ہوئے فریقین سے جواب طلب کرلیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس ارشد علی اور جسٹس وقار احمد […]

توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی پر شیر افضل مروت کا ردِعمل بھی آگیا

اسلا م آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے پانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ کیس سزا معطلی کو خوش آنئد قرار دیا ہے۔ شیرافضل مروت کا پارلیمنٹ ہاوس میں […]

فیصل واوڈاکی سینیٹ کا رکن بننے کی راہ ہموار ہوگئی، اہم سیاسی جماعت نے اپنا امیدوار دستبردار کروالیا

کراچی(پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی نے فیصل واوڈا کے مقابلے میں اپنا امیدوار دستبردار کروالیا،فیصل واوڈا کا سینیٹ کا رکن بننے کی راہ ہموار ہوگئی،سینیٹ انتخابات میں پیپلز پارٹی کے امیدوار سرفراز راجڑ ریٹائر ہوگئے ہیں۔ سرفراز راجڑ نے الیکشن کمیشن آفس میں ریٹائرمنٹ […]

close