نواز شریف کی 24 ہزار ووٹوں سے شکست کا نوٹیفیکیشن جاری

مانسہرہ (پی این آئی) نواز شریف کو 24 ہزار سے زائد ووٹوں سے شکست، این اے 15 مانسہرہ سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ شہزادہ گستاسپ کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے […]

وزیر دفاع یا وزیر خارجہ؟ خواجہ آصف نے صحافی کے سوال کا جواب دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے ایک سوال وزیر دفاع بن رہے ہیں یا وزیر خارجہ؟کے جواب میں کہا ہے کہ ابھی تو ایم این اے بن گیا ہوں یہی اللہ کا فضل ہے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ […]

9مارچ تک سکولوں میں چھٹیاں دیدی گئیں

سوات (پی این آئی) حکومت خیبر پختونخوا نے سوات میں 9 چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔ محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ضلع سوات میں یکم سے 9 مارچ تک تعلیمی ادارے بند رہیں گے، 95 سرکاری سکولوں […]

رین ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ یکم مارچ جمعہ سے دو مارچ تک ملک کے کئی حصوں میں شدید بارشوں کے ساتھ ہی گرج اور بجلی چمکنے کا امکان ہے، جس سے متاثرہ علاقوں میں سیلابی صوت […]

نگران حکومت نے پابندیاں ختم کر دیں

اسلام آباد(پی این آئی ) نگران حکومت نےجاتےجاتے کابینہ ارکان اورسرکاری افسران کےغیرملکی دوروں پرعائد پابندی ختم کردی ہے۔ اس حوالے سے کابینہ ڈویژن نےتمام وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز کو مراسلہ بھیج دیا ہے۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے بھیجے گئے مراسلے میں کہا گیا […]

ڈاکٹر یاسمین راشد کو بھی ضمانت مل گئی

لاہور(پی این آئی) انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور نے 9 مئی کو گلبرگ میں جلاوٴ گھیراوٴ کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت منظور کرلی، یاسمین راشد دیگر مقدمات میں گرفتاری کے باعث رہا نہیں ہو سکیں گی۔ انسدادِ […]

صحافی عمران ریاض خان بھی دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار

لاہور(پی این آئی)صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا۔ عمران ریاض خان کو زمان پارک کے سامنے پولیس کی گاڑیاں جلانے کے مقدمہ میں گرفتار کرکے کیا گیا ہے ،عمران ریاض خان کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کر دیا […]

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

پشاور(پی این آئی)نومنتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈا نے اپنے پہلے خطاب میں صوبے کے عوام کو خوشخبری سناتے ہوئے کہاکہ یکم رمضان سے صوبے کے عوام کو ہیلتھ کارڈ کی سہولت مل جائے گی۔ خیبرپختونخوااسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے کہاکہ […]

عمران خان کی ضمانتیں کنفرم

لاہور(پی این آئی)انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ظل شاہ قتل کیس اور زمان پارک جلاؤ گھیراؤ سمیت 4مقدمات میں ضمانتیں کنفرم کردیں۔ ؎انسداددہشتگردی عدالت لاہور میں ظل شاہ قتل کیس اور زمان پارک جلاؤ گھیراؤ سمیت 4 مقدمات میں […]

پولیس جھوٹی ایف آئی آرز ختم کرے یا پھر ۔۔۔ گنڈاپور نے خبردار کر دیا

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا کے نومنتخب وزیراعلی علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ 9 مئی واقعات کے لیے جوڈیشل انکوائری ہونی چاہیے تاکہ سچ سب کے سامنے آ جائے۔۔۔۔ خیبرپختونخوا کے نو منتخب وزیراعلی علی امین گنڈا پور نے صوبائی اسمبلی میں […]

جو بکتا ہے وہ وفادار، جو نہ بکے وہ غدار

اسلام آباد(پی این آئی) جو بکتا ہے وہ وفادار، جو نہ بکے وہ غدار۔۔۔۔۔۔۔پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کاکہنا ہے کہ پاکستان کی سیاست یہ ہوگئی کو جو بکتا ہے وہ وفادار، جو نہ بکے وہ غدار، ہم سے حلف لیں […]

close